کارپوریٹ امور کی وزارتت
توقعاتی اضلاع میں سی ایس آر اخراجات مالی سال21-2020 سے 23-2022 تک مسلسل بڑھے ہیں
ان اضلاع میں سی ایس آر اخراجات کے طور پر مالی سال23-2022 میں 1402.89 کروڑ روپے خرچ کیے گئے
Posted On:
16 DEC 2024 5:41PM by PIB Delhi
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) کے لیے قانونی فریم ورک کمپنیز ایکٹ، 2013 (‘ایکٹ’)، کے شیڈول VII اور کمپنیز (سی ایس آر پالیسی) رولز، 2014 کے سیکشن 135 کے تحت فراہم کیا گیا ہے۔ گزشتہ تین مالی سالوں (ایف وائی) یعنی21-2020 سے 23-2022 کے لیے توقعاتی اضلاع میں سی ایس آر کے تحت خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
توقعاتی اضلاع میں سی ایس آر اخراجات
توقعاتی اضلاع میں مالی سال 21-2020 سے 23-2022 کے لیے سی ایس آر اخراجات
|
مالی سال
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
رقم کروڑ روپے میں
|
651.43
|
1046.43
|
1402.89
|
(31.03.2024 تک کا ڈیٹا) (ماخذ: کارپوریٹ ڈیٹا مینجمنٹ سیل)
یہ معلومات کارپوریٹ امور کی وزارت اور سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت جناب ہرش ملہوترا نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔
*************
(ش ح ۔م م۔ج ا(
U.No.4098
(Release ID: 2084926)
Visitor Counter : 21