کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

نومبر، 2024 (بنیادی سال: 12-2011) کے لیے بھارت میں تھوک قیمت کے عدد اشاریہ

Posted On: 16 DEC 2024 12:00PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح  نومبر، 2024 (نومبر، 2023 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 1.89فیصد (عارضی) ہے۔ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرحوں بنیادی طور پر اشیائے خورونوش،  خوراک کی مصنوعات ، مینو فیکچرنگ ، ٹیکسٹائل ،مشینری اور آلات وغیرہ کی مینو فیکچرنگ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہے۔تمام اشیاء اور ڈبلوی پی آئی کے اجزاء کے پچھلے تین  ماہ کے عدد اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں  دیے گئے  ہیں :

عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی شرح ( سال بہ سال ،فیصدمیں)

تمام اشیاء/بڑے گروپس

وزن(فیصد)

ستمبر -24

 اکتوبر -24(عارضی)

 نومبر -24(عارضی)

اشاریہ

 افراط زر

اشاریہ

افراط زر

 اشاریہ

افراط ز ر

تمام اشیاء

100.00

154.7

1.91

156.1

2.36

156.0

1.89

  1. بنیادی اشیاء

22.62

195.5

6.48

200.3

8.09

197.9

5.49

  1. ایندھن اور بجلی

13.15

147.2

-3.85

146.5

-5.79

147.1

-5.83

  1. تیاری شدہ مصنوعات

64.23

141.9

1.07

142.5

1.50

143.0

2.00

غذائی اشاریہ

24.38

195.9

9.81

201.2

11.59

200.3

8.92

نوٹ: پی: عارضی: *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں

  1. نومبر 2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی   اکتوبر 2024 کے مقابلے میں(-)0.06  فیصد رہی۔  جوپچھلے چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن

 جون-24

جولائی-24

اگست-24

 ستمبر-24

اکتوبر-24(عارضی)

 نومبر-24(عارضی)

تمام اشیاء

100.00

0.33

0.84

-0.58

0.19

0.90

-0.06

  1. بنیادی اشیا

22.62

2.23

2.86

-1.37

0.21

2.46

-1.20

  1. ایندھن اور بجلی

13.15

-2.13

0.88

0.07

-0.74

-0.48

0.41

  1. تیار شدہ مصنوعات

64.23

0.00

-0.21

-0.28

0.42

0.42

0.35

غذائی اشاریہ

24.38

2.36

2.52

-1.23

1.45

2.71

-0.45

نوٹ: پی : عارضی ،تبدیلی کی #ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ(ماہ بہ ماہ )ڈبلیو پی آئی  کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں  لگائی گئی ہے۔

3  ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی  اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ نومبر 2024 میں1.20فیصد بڑھ کر197.9 فیصد (عارضی) ہو گیا جو اکتوبر2024 کے مہینے کے لئے200.3 (عارضی) تھا۔اکتوبر، 2024 کے مقابلے میں نومبر، 2024 میں  غذائی اشیاء(-1.83فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (-0.41فیصد) کی قیمتوں میں گراوٹ آئی۔ اکتوبر، 2024 کے مقابلےنومبر، 2024 میں   معدنیات کی قیمت (2.10فیصد) اور غیر غذائی اشیاء (0.56فیصد)کی قیمتوں میں  اضافہ  ہوا۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا اشاریہ نومبر 2024 میں 0.41فیصد  سےبڑھ کر 147.1 (عارضی) ہو گیا جواکتوبر 2024 کے لئے146.5 (عارضی) تھا۔ اکتوبر، 2024 کے مقابلے نومبر، 2024 میں بجلی کی پیداواری قیمت(-0.07فیصد) اور معدنی تیل (0.72فیصد)  کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ۔اکتوبر،  2024 کے مقابلے میں  نومبر، 2024 میں کوئلے کی قیمتیں گزشتہ ماہ کےمقابلے میں ایک جیسی رہی ہیں۔
  • III. تیار شدہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):-اس بڑے گروپ کا اشاریہ نومبر،2024 کے مہینے میں0.35فیصد سے بڑھ کر143.0(عارضی) ہوگیا جو اکتوبر 2024 کے مہینے کے لیے142.5 (عارضی) تھا۔ تیار شدہ مصنوعات کے این آئی سی 22 دو ہندسوں والے گروپوں میں سے، 10 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ10 گروپوں کی قیمتوں میں کمی اور 2 گروپوں کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ کچھ اہم گروپ جنہوں نے ماہ بہ ماہ قیمتوں میں اضافہ دکھایا ہے وہ ہیں خوراک کی مصنوعات کی تیاری؛ فرنیچر؛ غیر دھاتی مصنوعات؛فارما سوٹیکلس ؛میڈیسنل کیمکلز اور بوٹینیکل مصنوعات ؛بجلی کے آلات وغیرہ شامل ہیں۔ اکتوبر 2024 کے مقابلے نومبر 2024 میں قیمتوں میں کمی کا مشاہدہ کرنے والے کچھ گروپ جن میں بنیادی دھاتی مصنوعات ربر اور پلاسٹک مصنوعات، کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات اور کمپیوٹر ، الیکٹرانکس ، آپٹیکل مصنوعات ، موٹر گاڑیاں ، ٹریلرز اور سیمی ٹریلیرز وغیرہ شامل ہیں ۔

4   ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء گروپ  سے ‘ غذائی اشیاء ’ اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ سے ‘ غذائی مصنوعات ’پر مشتمل غذائی اشاریہ  اکتوبر 2024 میں 201.3 سے  کم ہو کر نومبر 2024 میں 200.2 ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  کی بنیاد پر اکتوبر 2024 میں11.59 فیصد سے کم ہوکر نومبر2024 میں 8.92 فیصد ہو گئی۔

5   ستمبر، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): ستمبر، 2024 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح ( بنیاد: 2011-12=100) بالترتیب 154.7 اور 1.91فیصدرہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II  میں ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III  میں  ہے۔

6  رد عمل کی شرح :  نومبر 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو89.2 فیصد کی  متوازن   رد عمل کی شرح پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ ستمبر 2024 کے لیے حتمی اعداد و شمار90 فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،اشیاء کے اشاریے اور افراط زر کے  اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: دسمبر2024 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی 14 جنوری 2025 میں جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمتوں کا انڈیکس نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبر کو ادارہ جاتی ذرائع اور  ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔ اس پریس ریلیز میں نومبر، 2024 (عارضی)،  ستمبر، 2024 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

نومبر، 2024 کے لیے  کل ہند تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء/بڑے گروپس/گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

اشاریہ

نومبر2024*

ماہ با ماہ ( ایم او ایم)

مضموعی افراط و زر(وائی او  وائی )

افراط زر کی شرح ( وائی     او  وائی )

نومبر-23

نومبر-24*

اپریل-نومبر

2023-24

اپریل-نومبر

2024-25*

نومبر-23

نومبر-24*

تما م اشیاء

100.00

156.0

0.39

-0.06

-1.29

2.11

0.39

1.89

بنیادی اشیاء

22.62

197.9

1.24

-1.20

2.95

5.90

5.16

5.49

غذائی اشیاء

15.26

214.0

2.60

-1.83

6.13

8.56

8.84

8.63

اناج

2.82

211.2

1.24

1.15

7.42

8.59

7.22

7.81

دھان

1.43

205.9

0.63

0.73

8.68

9.93

10.44

7.58

گیہوں

1.03

214.1

1.86

2.15

5.82

7.10

2.70

8.35

دالیں

0.64

230.8

1.49

-2.00

12.64

15.62

22.09

5.97

سبزیاں

1.87

332.6

16.74

-7.94

4.54

21.85

11.13

28.57

آلو

0.28

384.4

0.29

2.56

-23.98

75.38

-27.36

82.79

پیاز

0.16

504.5

42.84

5.50

36.77

50.78

109.44

2.85

پھل

1.60

203.7

1.40

-3.18

-1.36

10.00

8.42

8.41

دودھ

4.44

185.3

0.72

-0.16

8.38

3.59

8.49

2.09

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

173.1

-2.39

1.23

1.78

-0.29

0.60

3.16

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

162.2

-0.18

0.56

-5.66

-2.19

-2.96

-0.98

تلہن

1.12

185.9

1.76

0.22

-10.42

-2.76

-7.36

0.49

سی معدنیات

0.83

228.5

-1.78

2.10

8.01

5.01

8.72

5.89

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

146.1

-4.79

-0.41

-5.90

-0.01

-7.13

-8.11

خام پٹرولیم

1.95

124.3

-6.52

-0.88

-14.07

-0.52

-9.84

-7.72

IIایندھن اور بجلی

13.15

147.1

0.45

0.41

-6.22

-1.75

-4.05

-5.83

ایل پی جی

0.64

123.6

3.94

3.17

-15.33

3.47

5.57

1.81

پٹرول

1.60

148.7

-1.36

-0.80

-4.77

-3.49

0.69

-6.83

ایچ ایس ڈی

3.10

164.4

-0.46

0.12

-12.39

-3.35

-13.07

-5.68

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

143.0

-0.14

0.35

-2.02

1.19

-0.78

2.00

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

177.3

0.75

2.31

-3.91

5.19

-1.58

9.44

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

182.0

0.57

7.12

-23.26

7.40

-18.60

27.99

مشروبات کی تیاری

0.91

134.9

0.00

0.30

2.10

2.06

2.01

2.43

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

177.4

0.52

0.74

5.18

1.94

6.77

1.37

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.9

-0.37

0.00

-7.26

0.83

-3.59

1.27

ملبوسات کی تیاری

0.81

153.8

-0.39

-0.06

1.54

1.64

0.93

1.59

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.7

0.00

0.40

1.56

0.27

1.31

1.37

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

148.4

0.41

-0.34

1.61

2.45

3.29

0.47

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

139.0

-0.07

-0.64

-8.28

-1.70

-8.28

0.43

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.1

-0.44

-0.15

-6.18

-0.93

-6.34

0.07

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

144.1

-0.35

0.42

1.66

1.05

0.64

1.19

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.6

-0.31

-0.46

-2.22

1.05

-1.01

1.42

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.6

-0.74

0.38

1.38

-3.03

0.22

-2.97

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

128.6

-0.94

0.23

0.72

-5.68

0.15

-6.47

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

138.6

-1.41

-0.29

-5.54

-1.11

-2.09

-1.14

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

117.7

-1.42

2.53

-5.48

-2.90

-3.98

-0.51

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

135.3

0.29

0.00

-0.01

-2.25

1.09

-2.87

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

ضمیمہ II

اشیاء/بڑے گروپس/ گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

جو-24

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24

اکتوبر-24*

نومبر-24*

تما م اشیاء

100.00

3.43

2.10

1.25

1.91

2.36

1.89

بنیادی اشیاء

22.62

9.20

3.18

2.52

6.48

8.09

5.49

غذائی اشیاء

15.26

11.14

3.50

3.06

11.48

13.54

8.63

اناج

2.82

9.21

8.96

8.66

8.50

7.91

7.81

دھان

1.43

11.90

10.98

9.60

8.77

7.47

7.58

گیہوں

1.03

6.25

7.00

7.38

7.71

8.04

8.35

دالیں

0.64

21.64

20.27

18.27

12.94

9.74

5.97

سبزیاں

1.87

39.06

-8.59

-9.95

48.97

63.04

28.57

آلو

0.28

68.23

79.71

77.78

77.29

78.73

82.79

پیاز

0.16

93.35

88.77

67.25

81.43

39.25

2.85

پھل

1.60

10.14

15.62

16.75

12.17

13.55

8.41

دودھ

4.44

4.04

4.55

3.51

2.94

3.00

2.09

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

-3.06

-1.59

-0.75

-0.92

-0.52

3.16

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

-1.01

-1.85

-1.84

-1.46

-1.71

-0.98

تلہن

1.12

-3.33

-4.05

-4.90

-0.49

2.04

0.49

سی معدنیات

0.83

10.70

5.20

10.75

1.04

1.87

5.89

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

12.55

9.12

1.77

-13.04

-12.16

-8.11

خام پٹرولیم

1.95

14.04

9.19

-0.98

-16.78

-12.98

-7.72

IIایندھن اور بجلی

13.15

0.48

1.93

-0.54

-3.85

-5.79

-5.83

ایل پی جی

0.64

1.49

6.06

14.40

13.18

2.57

1.81

پٹرول

1.60

-1.35

-0.64

-4.23

-7.10

-7.35

-6.83

ایچ ایس ڈی

3.10

-1.78

-1.65

-3.03

-5.33

-6.23

-5.68

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

1.50

1.58

1.00

1.07

1.50

2.00

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

4.47

3.88

3.54

6.61

7.77

9.44

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

2.34

1.08

2.03

14.09

20.16

27.99

مشروبات کی تیاری

0.91

2.07

2.06

1.98

2.28

2.13

2.43

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

1.44

2.02

1.97

2.13

1.15

1.37

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

1.19

2.17

1.34

1.12

0.89

1.27

ملبوسات کی تیاری

0.81

1.74

1.33

1.53

1.99

1.25

1.59

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

-0.08

-1.03

-0.48

0.89

0.97

1.37

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

2.96

3.46

3.17

1.43

1.22

0.47

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

-3.62

-0.72

0.58

1.01

1.01

0.43

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

-1.09

0.07

0.29

0.15

-0.22

0.07

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

0.42

2.05

2.12

0.98

0.42

1.19

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

1.34

1.65

1.57

0.55

1.57

1.42

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

-2.97

-3.42

-3.85

-3.26

-4.06

-2.97

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

-5.17

-6.33

-7.13

-6.19

-7.56

-6.47

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

1.20

0.64

-1.64

-3.71

-2.25

-1.14

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

-0.08

-2.86

-5.22

-6.24

-4.33

-0.51

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

-2.30

-1.45

-1.66

-2.22

-2.59

-2.87

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

ضمیمہ III

 

 

 

اشیاء/بڑے گروپس/گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی نمبر

جون-24

جولائی-24

اگست-24

ستمبر-24

اکتوبر-24*

نومبر-24*

تما م اشیاء

100.00

154.0

155.3

154.4

154.7

156.1

156.0

بنیادی اشیاء

22.62

192.3

197.8

195.1

195.5

200.3

197.9

غذائی اشیاء

15.26

205.5

213.1

209.0

210.8

218.0

214.0

اناج

2.82

201.5

203.0

204.6

206.8

208.8

211.2

دھان

1.43

199.4

201.1

202.0

203.4

204.4

205.9

گیہوں

1.03

199.0

200.2

202.2

205.4

209.6

214.1

دالیں

0.64

229.3

230.8

233.7

237.4

235.5

230.8

سبزیاں

1.87

283.4

347.0

303.3

310.9

361.3

332.6

آلو

0.28

343.7

397.7

393.6

376.2

374.8

384.4

پیاز

0.16

279.2

347.9

391.2

493.3

478.2

504.5

پھل

1.60

200.9

196.2

207.7

209.3

210.4

203.7

دودھ

4.44

185.5

186.0

185.9

185.3

185.6

185.3

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

174.5

173.7

173.1

172.6

171.0

173.1

بی۔غیر غذائی اشیاء

4.12

157.3

158.9

160.2

162.2

161.3

162.2

تلہن

1.12

180.0

180.2

178.6

184.6

185.5

185.9

سی معدنیات

0.83

229.6

226.6

227.6

223.2

223.8

228.5

ڈی خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

156.0

157.9

155.0

146.1

146.7

146.1

خام پٹرولیم

1.95

133.2

136.6

131.6

123.5

125.4

124.3

IIایندھن اور بجلی

13.15

146.9

148.2

148.3

147.2

146.5

147.1

ایل پی جی

0.64

115.7

113.8

114.4

116.8

119.8

123.6

پٹرول

1.60

153.8

155.0

153.9

151.7

149.9

148.7

ایچ ایس ڈی

3.10

166.0

167.4

166.7

165.1

164.2

164.4

IIIتیار شدہ مصنوعات

64.23

142.0

141.7

141.3

141.9

142.5

143.0

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

165.9

166.1

166.5

171.0

173.3

177.3

سبزیاں اور جانور وں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

148.4

149.3

150.5

162.8

169.9

182.0

مشروبات کی تیاری

0.91

133.4

133.5

134.0

134.3

134.5

134.9

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

176.2

176.7

176.0

177.5

176.1

177.4

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

136.4

136.8

135.9

135.8

135.9

135.9

ملبوسات کی تیاری

0.81

152.3

152.2

152.9

153.6

153.9

153.8

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

124.6

124.4

124.9

125.0

125.2

125.7

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

149.5

149.4

149.5

148.6

148.9

148.4

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

138.4

138.5

139.8

139.8

139.9

139.0

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.4

136.7

136.7

136.5

136.3

136.1

ادویات، طبی کیماوی اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

1.99

144.0

144.7

144.8

144.1

143.5

144.1

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.8

129.1

129.1

128.7

129.2

128.6

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.7

130.0

129.8

130.6

130.1

130.6

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

130.3

128.7

127.7

128.9

128.3

128.6

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

143.3

140.8

138.3

137.7

139.0

138.6

خام فولاد-نیم پختہ فولاد

1.27

121.7

118.7

114.4

114.1

114.8

117.7

مشینری اور آلات کے علاوہ گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات کی تیاری

3.15

136.1

136.3

136.6

136.3

135.3

135.3

نوٹ: * = عارضی۔  ایم ایف /او= کی تیاری

*****

ش ح۔ ش ت ۔ ش ب ن 

U-No. 4058


(Release ID: 2084739) Visitor Counter : 10


Read this release in: Manipuri , English , Hindi , Marathi