صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
کل چینج آف گارڈ کی تقریب نہیں ہوگی
Posted On:
13 DEC 2024 3:47PM by PIB Delhi
14 دسمبر 2024 کو صدر جمہوریہ کے پولو ایگزیبیشن میچ طے ہونے کی وجہ سے چینج آف گارڈ کی تقریب کل (14 دسمبر 2024) کو منعقد نہیں ہوگی۔
******
ش ح۔ ا ک۔ رب
U. No. 3985
(Release ID: 2084198)
Visitor Counter : 22