ایٹمی توانائی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: ایٹمی توانائی اسٹیشنوں کی تفصیلات

Posted On: 12 DEC 2024 6:12PM by PIB Delhi

سال 2023-24 میں، ایٹمی بجلی گھروں نے 47971 ملین یونٹ بجلی پیدا کی اور ملک کی مجموعی بجلی پیداوار میں ان کا حصہ تقریباً 2.8 فیصد کے بقدر رہا۔

2031-32 تک بتدریج قائم کیے جانے والے ایٹمی توانائی کے منصوبوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ریاست

مقام

پروجیکٹ

صلاحیت (ایم ڈبلیو)

زیر تعمیر/ کمیشن پروجیکٹس

راجستھان

راوت بھاٹا

RAPP-7&8

2 X 700

تمل ناڈو

کنڈن کُلم

KKNPP-3&4

2 X 1000

KKNPP-5&6

2 X 1000

کل پکّم

PFBR#

1 X 500

ہریانہ

گورکھپور

GHAVP-1&2

2 X 700

ما قبل پروجیکٹ سرگرمیوں کے تحت پروجیکٹس

کرناٹک

کیگا

Kaiga-5&6

2 X 700

ہریانہ

گورکھپور

GHAVP– 3&4

2 X 700

مدھیہ پردیش

چٹکا

Chutka-1&2

2 X 700

راجستھان

ماہی بانسواڑہ

Mahi Banswara-1&2

2 X 700

Mahi Banswara-3&4

2 X 700

 

#بھاوینی کے ذریعہ نافذ کردہ

حکومت نے کل پکم، تمل ناڈو میں ایف بی آر 1 اور 2 پروجیکٹ کے 2 x 500میگاواٹ کے جڑواں یونٹ کے لیے پری پروجیکٹ سرگرمیاں انجام دینے کی منظوری دے دی ہے، جسے بھاوینی کے ذریعے نافذ کیا جائے گا۔

ضمیمہ

ریاست

مقام

یونٹ

صلاحیت (ایم ڈبلیو)

مہاراشٹر

تاراپور

TAPS-1&

160

TAPS-2&

160

TAPS-3

540

TAPS-4

540

راجستھان

راوت بھاٹا

RAPS-1@

100

RAPS-2

200

RAPS-3

220

RAPS-4

220

RAPS-5

220

RAPS-6

220

تمل ناڈو

کل پکم

MAPS-1&

220

MAPS-2

220

کڈن کُلم

KKNPP-1

1000

KKNPP-2

1000

اترپردیش

نرورا

NAPS-1

220

NAPS-2

220

گجرات

کاکرا پار

KAPS-1

220

KAPS-2

220

KAPS-3

700

KAPS-4

700

کرناٹک

کیگا

KGS-1

220

KGS-2

220

KGS-3

220

KGS-4

220

 

@ RAPS-1 میں تکنیکی – اقتصادی جائزے کے لیے توسیعی شٹ ڈاؤن جاری ہے

& TAPS-1&2 اور MAPS-1 فی الحال پروجیکٹ موڈ کے تحت ہیں۔

یہ اطلاع سائنس اور تکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3930


(Release ID: 2083969) Visitor Counter : 20


Read this release in: English , Hindi