عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: آئی اے ایس، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس افسران کی تعداد

Posted On: 12 DEC 2024 6:04PM by PIB Delhi

01.01.2024 تک ، آئی اے ایس ، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس کے لیے کیڈر کے لحاظ سے تفصیلات سول فہرست میں موجود ہیں۔ جس کی بنیاد پر معلومات ترتیب دی گئی ہے اور ضمیمہ اے میں شامل کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ، پانچ برسوں کے دوران زمرہ کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ بی میں دی گئی  ہیں۔

01.01.2024 تک، براہ راست بھرتی کی آسامیوں اور پروموشن اسامیوں میں خالی آسامیوں کی تفصیلات ضمیمہ سی میں دی گئی ہیں۔

پروموشن کوٹہ کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے میں التواء ریاستی حکومت کی جانب سے ضروری تجاویز پیش نہ کرنے کی وجہ سے ہے جس کے نتیجے میں یو پی ایس سی کی جانب سے سلیکشن کمیٹی کے اجلاسوں کا انعقاد نہ ہونا، یا اہل ریاستی سول سروسز افسروں کی عدم دستیابی ہے۔

ضمیمہ اے

آئی اے ایس ، آئی پی ایس اور آئی ایف ایس افسران کی کل منظور شدہ تعداد اور 01.01.2024 تک موجود پوزیشن کی تفصیلات

نمبر شمار

کیڈر

کل مجاز تعداد

عہدے پر افسران کی تعداد

آئی اے ایس

آئی پی ایس

آئی ایف ایس

آئی اے ایس

آئی پی ایس

آئی ایف ایس

1.

آندھرا پردیش

239

144

82

210

131

52

2.

اے جی ایم یو ٹی

542

457

302

412

415

197

3.

آسام – میگھالیہ

263

195

142

213

162

91

4.

بہار

359

242

74

244

225

49

5.

چھتیس گڑھ

202

142

153

169

129

118

6.

گجرات

313

208

125

260

194

70

7.

ہریانہ

215

144

58

174

128

48

8.

ہماچل پردیش

153

94

114

113

84

88

9.

جھارکھنڈ

224

158

142

192

147

95

10.

کرناٹک

314

224

164

273

193

119

11.

کیرالہ

231

172

107

152

134

67

12.

مدھیہ پردیش

459

319

296

393

271

215

13.

مہاراشٹر

435

317

206

346

299

147

14.

منی پور

115

91

58

88

66

24

15.

ناگالینڈ

94

80

45

58

64

31

16.

اُڈیشہ

248

195

141

189

132

80

17.

پنجاب

231

172

61

191

143

42

18.

راجستھان

313

222

145

262

208

101

19.

سکم

48

32

30

35

28

27

20.

تمل ناڈو

394

276

152

333

234

101

21.

تلنگانہ

208

139

81

170

130

57

22.

تری پورہ

102

69

60

77

66

47

23.

اتراکھنڈ

126

75

112

111

70

69

24.

اترپردیش

652

541

217

574

499

118

25.

مغربی بنگال

378

347

126

303

317

98

 

میزان

6858

5055

3193

5542

4469

2151

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ بی

آل انڈیا سروسز (آئی اے ایس، آئی پی ایس، اور آئی ایف ایس) میں جنرل، درج فہرست ذاتوں (ایس سی)، درج فہرست قبائل (ایس ٹی) اور دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کی گئی تقرریوں کی تفصیلات

آئی اے ایس

سی ایس ای سال

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

2018

91

48

27

14

2019

72

52

25

13

2020

72

49

28

13

2021

72

49

27

14

2022

75

45

29

13

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آئی پی ایس

سی ایس ای سال

جنرل

او بی سی

ایس سی

یس ٹی

2018

75

42

24

09

2019

60

42

23

10

2020

80

55

30

15

2021

83

51

26

20

2022

83

53

31

13

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آئی ایف ایس

سی ایس ای سال

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

2018

46

40

16

8

2019

36

33

13

7

2020

27

31

13

06

2021

25

34

13

07

2022

30

40

16

08

2023

39

54

22

11

2024

43

51

22

11

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ سی

01.01.2024 تک خالی آسامیوں کی بالواسطہ بھرتی کی پوسٹوں اور پروموشن پوسٹوں کی تفصیلات

 

نمبر شمار

کیڈر

اسامیاں

آئی اے ایس

آئی پی ایس

آئی ایف ایس

راست بھرتی

پروموشن اسامیاں

راست بھرتی

پروموشن اسامیاں

راست بھرتی

پروموشن اسامیاں

1.

آندھرا پردیش

19

10

5

8

11

19

2.

اے جی ایم یو ٹی

71

59

13

29

52

53

3.

آسام – میگھالیہ

32

18

3

30

24

27

4.

بہار

36

79

9

8

6

19

5.

چھتیس گڑھ

19

14

3

10

21

14

6.

گجرات

33

20

3

11

20

35

7.

ہریانہ

17

24

2

14

8

2

8.

ہماچل پردیش

 

26

 

14

 

6

 

4

 

18

 

8

9.

جھارکھنڈ

17

15

2

9

21

26

10.

کرناٹک

35

6

24

7

24

21

11.

کیرالہ

31

48

13

25

19

21

12.

مدھیہ پردیش

56

10

43

5

56

25

13.

مہاراشٹر

59

30

10

8

23

36

14.

منی پور

25

2

10

15

18

16

15.

ناگالینڈ

31

5

11

5

8

6

16.

اُڈیشہ

31

28

4

59

29

32

17.

پنجاب

27

13

0

29

9

10

18.

راجستھان

36

15

6

8

23

21

19.

سکم

9

4

1

3

3

0

20.

تمل ناڈو

44

17

9

33

18

33

21.

تلنگانہ

15

23

1

8

16

8

22.

تری پورہ

15

10

1

2

9

4

23.

اتراکھنڈ

10

5

3

2

17

26

24.

اترپردیش

63

15

18

24

39

60

25.

مغربی بنگال

37

38

9

21

11

17

 

میزان

794

522

209

377

503

539

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ اطلاع عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3928


(Release ID: 2083954) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi