ارضیاتی سائنس کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: بالاسور میں ڈوپلر رڈار اسٹیشن

Posted On: 12 DEC 2024 3:03PM by PIB Delhi

سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ڈوپلر ویدر رڈارز(ڈی ڈبلیو آر ایس) موسم کی نگرانی کرنے والے رڈار نیٹ ورک بنیادی طور پر مقامی گرج طوفان اور تیز بارش کی نگرانی اور 3 گھنٹے تک بروقت موجودہ موسم کی وارننگ جاری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو آرڈیٹا کو، بارش اور گرج طوفان کے ساتھ 6 سے 12 گھنٹے پہلے کی پیشین گوئی کے لیے عددی موسم کی پیشگوئی(این ڈبلیو پی) ماڈلز میں بھی شامل کیا جاتا ہے خاص طور پر موجودہ موسم کے ماڈلز میں۔ ان ڈی ڈبلیو آر ایس کی مدد سے مناسب وارننگ اور انتباہات جاری کیے جاتے ہیں۔

ریاستی حکومت سے توقع ہے کہ وہ عمارت کو مارچ 2025 تک بالاسور میں ڈی ڈبلیو آر کے حوالے کر دے گی۔ عمارت کو آئی ایم ڈی کے حوالے کرنے کے بعد، ڈی ڈبلیو آر بالاسور کی تنصیب اورشمولیت کا کام مکمل ہو جائے گا۔

ریاست اُوڈیشہ(بالاسور، سمبل پور اور بھوبنیشور) میں تین ڈی ڈبلیو آرکی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

فی الحال، 39 ڈوپلر ویدر رڈارز(ڈی ڈبلیو آر ایس) ملک بھر میں مختلف مقامات پر نصب ہیں۔ ریاست اور مقام کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔ نئے شروع کیے گئے مشن موسم کا مقصد ملک بھر میں ڈوپلر ویدر رڈارز(ڈی ڈبلیو آر ایس) نیٹ ورک کو مکمل رڈار کوریج کے لیے بڑھانا ہے اور موسم کی پیشگوئی کے نظام کی درستگی کو بڑھانا ہے۔ مشن موسم ستمبر 2024 میں شروع کیا گیا تھا اور 2026 تک 87 مزید ڈی ڈبلیو آر ایس نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

14 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے پڑوسی ریاستوں میں تعینات ڈی ڈبلیو آر پر منحصر ہیں۔

اس کا مقصد پورے ملک میں ڈوپلر ویدر رڈارز(ڈی ڈبلیو آر ایس) نیٹ ورک کو مکمل رڈار کوریج کے لیے بڑھانا ہے، بشمول بہار اور مرکز کے زیر انتظام علاقے اور موسم کی پیشگوئی کے نظام کی درستگی کو بڑھانا ہے۔

ضمیمہ -1

: نیٹ ورک  موسم کی نگرانی کرنے والا رڈار(ڈی ڈبلیو آر ایس) ڈوپلر ویدر ریڈارز

نمبر شمار

ریاست

اسٹیشن کا نام

ڈی ڈبلیو آر کی قسم

1

مغربی بنگال

کولکاتہ

ایس- بینڈ

2

آندھرا پردیش

مچیلی پٹنم

ایس- بینڈ

3

وشاکھاپٹنم

ایس-بینڈ

4

سری ہری کوٹا (اسرو)

ایس- بینڈ

5

تلنگانہ

حیدرآباد

ایس- بینڈ

6

دہلی

پالم

ایس- بینڈ

7

ایچ کیو نئی دہلی

سی –بینڈ(پولری میٹرک)

8

آیا نگر

ایکس بینڈ

9

مہاراشٹر

ناگپور

ایس- بینڈ

10

ممبئی

ایس- بینڈ

11

ممبئی ویراولی

سی- بینڈ

12

سولاپور

سی- بینڈ

13

تریپورہ

اگرتلہ

ایس- بینڈ

14

بہار

پٹنہ

ایس- بینڈ

15

اتر پردیش

لکھنؤ

ایس- بینڈ

16

پنجاب

پٹیالہ

ایس- بینڈ

17

آسام

موہن باڑی

ایس- بینڈ

18

مدھیہ پردیش

بھوپال

ایس- بینڈ

19

اُوڈیشہ

پارا دیپ

ایس- بینڈ

20

گوپال پور

ایس- بینڈ

21

تمل ناڈو

کرائیکل

ایس- بینڈ

22

چنئی (این آئی او ٹی)

ایکس-بینڈ

23

چنئی

ایس- بینڈ

24

گوا

گوا

ایس- بینڈ

25

گجرات

بھج

ایس- بینڈ

26

راجستھان

جے پور

سی-بینڈ (پولاری میٹرک)

27

جموں و کشمیر

سری نگر

ایکس -بینڈ

28

جموں

ایکس- بینڈ

29

بانیہال ٹاپ

ایکس- بینڈ

30

کیرالہ

کوچی

ایس- بینڈ

31

وی ایس ایس سی (اسرو) ترواننت پورم

سی- بینڈ

32

اتراکھنڈ

مکتیشور

ایکس- بینڈ

33

سورکندا دیوی

ایکس- بینڈ

34

لینس ڈاؤنی

ایکس- بینڈ

35

لداخ

لیہہ

ٹرانسپورٹ ایبل ایکس- بینڈ

36

ہماچل پردیش

کُفری

ایکس- بینڈ

37

جوٹ

ایکس- بینڈ

38

مراری دیوی

ایکس -بینڈ

39

میگھالیہ

چیراپنجی (اِسرو)

ایس- بینڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

align:center"> 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

(ش ح ۔ا ک۔ن ع(

U.No 3898


(Release ID: 2083708) Visitor Counter : 37


Read this release in: English , Hindi , Tamil