پارلیمانی امور کی وزارت
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مقابلوں کے انعقاد کا مقصد جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کرنا اور طلباء کو پارلیمنٹ کے کام سے واقف کرانا ہے
Posted On:
11 DEC 2024 7:49PM by PIB Delhi
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ مقابلوں کے انعقاد کا مقصد جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کرنا ، نظم و ضبط کی صحت مند عادات کو فروغ دینا ، دوسروں کے خیالات کو برداشت کرنا اور طلبہ برادری کو پارلیمنٹ کے کام سے واقف کرانا ہے ۔
یہ معلومات قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
******************
(ش ح ۔م م ۔ش ہ ب)
U. No. 3882
(Release ID: 2083575)
Visitor Counter : 29