محنت اور روزگار کی وزارت
زراعتی اور دیہی کارکنان کے لیے – اکتوبر 2024 کے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس کے اعداد وشمار
Posted On:
09 DEC 2024 1:25PM by PIB Delhi
زراعتی کارکنان (سی پی آئی- اے ایل) اور دیہی کارکنان (سی پی آئی- آر ایل)کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (بیس: 1986-87=100) نے اکتوبر 2024 کے مہینے میں 11 پوائنٹس اور 10 پوائنٹس کا اضافہ درج کیا ، جو بالترتیب 1315 اور 1326 کی سطح تک پہنچ گیا ۔
سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل پر مبنی سال بہ سال افراط زر کی شرحیں اکتوبر 2023 میں 7.08 فیصد اور 6.92 فیصد کے مقابلے اکتوبر 2024 کے مہینے کے لیےبالترتیب 5.96 فیصد اور 6.00 فیصد درج کی گئیں۔ ستمبر 2024 کے متعلقہ اعداد و شمار سی پی آئی-اے ایل کے لیے 6.36 فیصد اور سی پی آئی-آر ایل کے لیے 6.39 فیصد تھے ۔
آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (عمومی اور گروپ وار)
گروپ
|
زرعی کارکنان
|
دیہی کارکنان
|
|
ستمبر، 2024
|
اکتوبر، 2024
|
ستمبر، 2024
|
اکتوبر، 2024
|
جنرل انڈیکس
|
1304
|
1315
|
1316
|
1326
|
خوراک
|
1247
|
1260
|
1254
|
1267
|
پان، سپاری وغیرہ
|
2073
|
2079
|
2081
|
2088
|
ایندھن اور بجلی
|
1364
|
1370
|
1354
|
1361
|
کپڑے، بستر اور جوتے چپل
|
1314
|
1319
|
1375
|
1381
|
متفرق
|
1365
|
1368
|
1365
|
1369
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ش۔ ع ن
(U: 3666)
(Release ID: 2082301)
Visitor Counter : 27