زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
دھان کے لیے ایم ایس پی
حکومت نے دھان کی کم از کم امدادی قیمت مقرر کی ہے
Posted On:
06 DEC 2024 6:08PM by PIB Delhi
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس) 2024-25 کے لیے دھان (عام) اور دھان (گریڈ-اے) کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) بالترتیب 2300 روپےفی کوئنٹل اور2320 روپے فی کوئنٹل مقرر کی ہے۔ کے ایم ایس 2024-25 کے دوران، کسانوں کو دھان کی خریداری کے لیے ادا کی گئی ایم ایس پی کی رقم (یکم دسمبر2024 تک) 65,695 کروڑ روپے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ض ر ۔ن م۔
U- 3589
(Release ID: 2081640)
Visitor Counter : 25