وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل لائبریری مشن

Posted On: 05 DEC 2024 4:36PM by PIB Delhi

ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ وزارت ثقافت اپنے نیشنل مشن آن لائبریریز(این ایم ایل) اسکیم کے ذریعے، این ایم ایل ماڈل لائبریری کے قیام کے تحت، متعلقہ ریاستی حکام کی سفارش کے مطابق ہر ریاست/یوٹی میں ایک ریاستی مرکزی لائبریری اور ایک ضلعی لائبریری کو مالی مدد فراہم کرتی ہے اور وزارت ثقافت کے تحت مندرجہ ذیل زمروں  کی چھ لائبریریوں کو مالی اعانت مہیا کرتی ہے:

  1. بنیادی ڈھانچہ کی بہتری
  2. ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن اور خدمات کی جدید کاری
  3. خصوصی زمرے کے معذور لوگوں کے لیے سہولیات کی تخلیق
  4. مقامی تقاضوں  اور وکالت اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی ضرورت پورا کرنے کے لیے خواندگی کے وسائل کی خریداری

 اس مشن میں شامل ہونے والی تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو آج تک فراہم کی جانے والی  مالی امداد کی تفصیلات ضمیمہ اے میں دی گئی ہیں۔

چونکہ آئین ہند  کے ساتویں شیڈول کے مطابق، لائبریری ایک ریاستی مضمون ہے، اس لیے ملک بھر میں لائبریریوں کو ڈیجیٹل بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تاہم، وزارت ثقافت  اپنی نیشنل مشن آن لائبریریز اسکیم کے ذریعے ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن اور خدمات کی جدید کاری کے اپنے بندوبست  کے تحت مالی امداد فراہم کرتی ہے۔

ضمیمہ-  اے

***

نمبر شمار

ریاست

لائبریری کا نام

منظور شدہ مبلغ

کل جاری شدہ رقم

 

   

 

 

1

جزائر انڈمان اور نکوبار

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، پورٹ بلیئر

`

0.00

2

جزائر انڈمان اور نکوبار

ڈسٹرکٹ لائبریری، کار نکوبار

87.00

0.00

3

*آندھرا پردیش

ریاستی علاقائی لائبریری، گنٹور

50.00

0.00

4

*آندھرا پردیش

علاقائی لائبریری، راجمندری

30.00

0.00

5

اروناچل پردیش

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، ایٹا نگر

223.00

219.71

6

اروناچل پردیش

ڈسٹرکٹ لائبریری، پھاسی گھاٹ

87.00

84.90

7

*آسام

ڈسٹرکٹ لائبریری، جورہاٹ، آسام

40.00

39.99

8

*آسام

ڈسٹرکٹ لائبریری، گوہاٹی، آسام

70.00

69.59

9

*بہار

ڈسٹرکٹ سینٹرل لائبریری، جموئی، بہار

81.41

62.21

10

*بہار

ڈسٹرکٹ سینٹرل لائبریری، حاجی پور، ویشالی

87.00

50.00

11

چنڈی گڑھ

سنٹرل اسٹیٹ لائبریری، چنڈی گڑھ

164.50

0.00

12

چنڈی گڑھ

ڈویژنل لائبریری

82.72

0.00

13

چھتیس گڑھ

ڈسٹرکٹ لائبریری، رائے گڑھ

87.00

41.32

14

دمن اور دیو

ڈسٹرکٹ لائبریری، دیو

87.00

0.00

15

دمن اور دیو

سنٹرل لائبریری، دمن

223.00

0.00

16

گوا

ڈاکٹر فرانسسکو لوئس گومز ڈسٹرکٹ لائبریری

87.00

3.38

17

گوا

کرشن داس شاما اسٹیٹ سنٹرل لائبریری

223.00

21.68

18

گجرات

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، گاندھی نگر

104.04

101.00

19

گجرات

گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری، بھاو نگر

87.00

87.00

20

ہریانہ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، امبالہ کینٹ

223.00

122.65

21

ہریانہ

ڈسٹرکٹ لائبریری، نارنول

84.00

46.20

22

ہماچل پردیش

گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری، بلاسپور

86.87

74.66

23

ہماچل پردیش

سنٹرل اسٹیٹ لائبریری، سولن

223.00

95.00

24

جموں و کشمیر

غنی میموریل یو ٹی سنٹرل لائبریری، سری نگر

223.00

100.00

25

جموں و کشمیر

ڈسٹرکٹ لائبریری، سانبا

32.50

32.50

26

جھارکھنڈ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، دھنباد

223.00

0.00

27

جھارکھنڈ

ڈسٹرکٹ لائبریری، پلامؤ

87.00

0.00

28

کرناٹک

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، بنگلور

223.00

200.00

29

کرناٹک

ڈسٹرکٹ سینٹرل لائبریری، شیموگہ

87.00

79.26

30

کیرالہ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، ترواننت پورم

116.61

116.61

31

کیرالہ

اسٹیٹ پبلک لائبریری ریسرچ سینٹر

37.50

22.55

32

لکشدیپ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، کاواراتی

168.00

88.00

33

لکشدیپ

ڈسٹرکٹ لائبریری،کدمات

27.64

27.64

34

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری، کھنڈوا

73.20

65.59

35

مدھیہ پردیش

گورنمنٹ شری اہلیا سنٹرل لائبریری، اندور

87.00

43.67

36

*مہاراشٹر

ڈسٹڑکٹ لائبریری، نندربار، مہاراشٹر

21.90

18.43

37

*مہاراشٹر

گورنمنٹ  ڈویژنل لائبریری، اورنگ آباد

60.55

57.21

38

منی پور

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، امپھال، منی پور

218.87

45.25

39

منی پور

ڈسٹرکٹ لائبریری، سیناپتی، منی پور

85.54

1.00

40

میگھالیہ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، شیلانگ

223.00

27.77

41

میگھالیہ

ڈسٹرکٹ لائبریری، تورہ

87.00

0.00

42

میزورم

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، ایزول، میزورم

141.24

137.04

43

میزورم

ڈسٹرکٹ لائبریری، کولسیب، میزورم

50.00

50.00

44

ناگالینڈ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، کوہیما

177.49

175.48

45

ناگالینڈ

ڈسٹرکٹ لائبریری، دیماپور

73.81

69.75

46

اڈیشہ

ایچ کے ایم اسٹیٹ لائبریری، بھونیشور

223.00

133.00

47

اڈیشہ

ڈسٹرکٹ لائبریری، گنجام

40.36

0.00

48

پانڈیچیری

رومین رولینڈ لائبریری، اسٹیٹ سینٹرل لائبریری،

166.47

142.37

49

پانڈیچیری

ڈاکٹر ایس آر رنگناتھن گورنمنٹ پبلک لائبریری، کرائیکل

76.04

66.17

50

پنجاب

گرو نانک ڈسٹرکٹ لائبریری، کپورتھلہ

87.00

0.00

51

پنجاب

ایم ایم سینٹرل اسٹیٹ لائبریری، پٹیالہ

223.00

0.00

52

راجستھان

ڈاکٹر رادھا کرشنن اسٹیٹ سینٹرل لائبریری ، جے پور

183.51

94.81

53

راجستھان

راجکیہ سروجنک منڈل لائبریری، کوٹہ

63.46

63.21

54

سکم

سکم اسٹیٹ سنٹرل لائبریری، گنگٹوک

217.20

65.30

55

سکم

ڈسٹرکٹ لائبریری ،منگن

86.58

10.78

56

تمل ناڈو

ڈسٹرکٹ لائبریری، تروچیراپلی، تمل ناڈو

70.00

68.16

57

تمل ناڈو

ڈسٹرکٹ لائبریری، ویلور، تمل ناڈو

87.00

79.27

58

تلنگانہ

ڈسٹرکٹ سینٹرل لائبریری، محبوب نگر

52.00

50.00

59

تلنگانہ

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، حیدرآباد

112.25

103.72

60

تریپورہ

برچندراسٹیٹ سینٹرل لائبریری

223.00

222.93

61

تریپورہ

انکوٹی ڈسٹرکٹ لائبریری

87.00

86.92

62

اتر پردیش

اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، پریاگ راج

206.00

203.75

63

اتر پردیش

گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری، اٹاوہ

87.00

85.93

64

اتراکھنڈ

گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری، سمن پستکالیہ، نیو ٹہری

86.20

50.00

65

مغربی بنگال

مغربی بنگال اسٹیٹ سینٹرل لائبریری

222.81

219.82

66

مغربی بنگال

شمالی بنگال اسٹیٹ لائبریری، کوچ بہار

86.98

79.73

کل

7,952.25

4302.91

 

*چونکہ ریاست آندھرا پردیش؛ آسام؛ بہار اور مہاراشٹر میں مرکزی لائبریریاں نہیں ہیں، اس لیے ان ریاستوں میں دو ضلعی لائبریریوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

 

 

ایم او سی کے تحت نشان زد لائبریریوں کو این ایم ایل  ماڈل لائبریری کے قیام کے تحت فراہم کی جانے والی  مالی امداد

(روپے لاکھ میں)

نمبر شمار

ایم او سی لائبریری کا نام

منظور شدہ مبلغ

جاری  شدہ رقم 

1

نیشنل لائبریری، کولکاتہ

431.04

84.67

2

سینٹرل سکریٹریٹ لائبریری، نئی دہلی

207.38

126.28

3

دہلی پبلک لائبریری، نئی دہلی

391.37

274.19

4

خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ (بہار)

398.78

199.39

5

تھنجاور ایم ایس ایس ایم لائبریری، تھنجاور (تمل ناڈو)

715.20

667.48

6

رام پور رضا لائبریری، رام پور (اتر پردیش)

724.20

صفر

 

کل

2867.97

1352.01

 

ش ح۔ م ش ع۔ ج

UNO-3508

 


(Release ID: 2081233) Visitor Counter : 19


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Manipuri