الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت
تیز تر اختراع: سیمی کنڈکٹر ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پر حکومتی اخراجات پچھلی دہائی میں2859 کروڑ سے تجاوز کر گئے
ٹیلنٹ میں سرمایہ کاری: سیمی کنڈکٹر اسکل ڈیولپمنٹ اور صلاحیت سازی پر پچھلے 10 سالوں میں 298 کروڑ سے زیادہ خرچ کیے گئے
Posted On:
04 DEC 2024 8:12PM by PIB Delhi
بھارت سیمی کنڈکٹر ڈیزائن ورک فورس میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے، جس میں قابل ذکر ترقی ہوئی ہے۔ بیشتر سرکردہ بین الاقوامی کمپنیوں نے بھارت میں آر اینڈ ڈی (ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ) اور اختراعی مراکز قائم کیے ہیں، جو ملک کے غیر معمولی ڈیزائن ٹیلنٹ سے تیار کیے گئے ہیں۔
سیمیکون انڈیا فیوچر سکلز ٹیلنٹ کمیٹی کی رپورٹ' کے مطابق، 2022 میں بھارت میں تقریباً 1.25 لاکھ سیمی کنڈکٹر ڈیزائن انجینئر کام کر رہے تھے۔ دوسرے اندازوں کے مطابق، جیسے سیمی کنڈکٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن(ایس آئی اے)بوسٹن کنسلٹنگ گروپ (بی سی جی) کی رپورٹ 'سیمی کنڈکٹر سپلائی چین میں ابھرتے ہوئے عزم ' (مئی میں شائع ہوئی 2024)،بھارتی انجینئرز عالمی ڈیزائن انجینئرز میں تقریباً 19 فیصد ہیں۔
سیمی کنڈکٹر سپلائی چین میں ابھرتے ہوئے عزم' (مئی 2024 میں شائع) پربی سی جی ایس آئی اے کی رپورٹ کے مطابق، 7فیصدچپ ڈیزائن کی سہولیات عالمی سہولیات کے فیصد کے طور پر بھارت میں موجود ہیں۔
بھارت کے سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کو فروغ دینا
حکومت ملک میں سیمی کنڈکٹر کے علاقے میں آر اینڈ ڈی کو فروغ دینے پر زور دینے کے ساتھ مجموعی طور پر سیمی کنڈکٹر ڈیزائن اور مینوفیکچرنگ ایکو سسٹم کی تعمیر کے اپنے مقصد پر مرکوز ہے۔میتی ایک مخصوص آر اینڈ ڈیاسکیم کے ذریعے تعلیمی اداروں، تحقیقی تنظیموں، اور اسٹارٹ اپ کمپنیوں میں سیمی کنڈکٹرز کے شعبے میں آر اینڈ ڈی منصوبوں کی حمایت کرتا ہے۔ ان میں سے کچھ میں شامل ہیں لیکن درج ذیل تک محدود نہیں- نینو ٹیکنالوجی، سیمی کنڈکٹر مواد، سیمی کنڈکٹر کے عمل، چپ ڈیزائن، سیمی کنڈکٹر آئی پی کور وغیرہ۔
میتی کی طرف سے سال 2014 سے الیکٹرانکس میں آ ر اینڈ ڈی بشمول سیمی کنڈکٹرآ ر اینڈ ڈی کے شعبے میں خرچ کیے گئے سال وار بجٹ کا حوالہ جدول ایک میں ہے۔
سال 2014 سے میتی کی طرف سے الیکٹرانکس میں آ ر اینڈ ڈی بشمول سیمی کنڈکٹرآ ر اینڈ ڈی کے شعبے میں سال کے حساب سے بجٹ
#
|
Year
|
Funds spent on semiconductor R&D (₹ in Crore)
|
1
|
2014-15
|
183.52
|
2
|
2015-16
|
114.41
|
3
|
2016-17
|
116.00
|
4
|
2017-18
|
100.93
|
5
|
2018-19
|
178.91
|
6
|
2019-20
|
427.71
|
7
|
2020-21
|
420.91
|
8
|
2021-22
|
502.04
|
9
|
2022-23
|
349.18
|
10
|
2023-24
|
251.00
|
11
|
2024-25
|
215.00 (till date)
|
ٹیبل 1
حکومت ہند نے ملک میں سیمک کنڈکٹر اور ڈسپلے ایکو سسٹم کو متحرک کرنے کے لیے 76,000 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ ’موڈیفائیڈ پروگرام فار سیمی کنڈکٹرز اور ڈسپلے فیب ایکو سسٹم‘ کو منظوری دی ہے۔ پروگرام کے اخراجات کا 2.5فیصد تک بھارت میں سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کی ترقی کے لیے آر اینڈ ڈی مہارت کی ترقی اور تربیت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ مزید برآں، سیمی کنڈکٹر آر اینڈ ڈی سرگرمیوں سمیت فیبل لیس چپ ڈیزائن انڈسٹری کو سپورٹ کرنے کے لیے پروگرام کے تحت ڈیزائن سے منسلک ترغیبی اسکیم کے لیے1000 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
حکومت ہند نے ایک مضبوط سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے عالمی سطح کے ہنر کو پروان چڑھانے کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے، اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہ صلاحیت سازی کے اقدامات اور افرادی قوت کے فرق کو دور کرنے کے لیے ہنر مندی کے فروغ کے پروگرام اس کوشش کی بنیاد ہیں۔
مستقبل کے لیے صلاحیت سازی
میتی تعلیمی اداروں اور آر اینڈ ڈی تنظیموں میں صلاحیتوں کی نشوونما اور ہنر مندی کے مختلف پروگراموں کی حمایت کرتا ہے۔ حکومت ہند کے ان اقدامات میں سے کچھ شامل ہیں، لیکن درج ذیل تک محدود نہیں۔ایس ایم ڈی پی ۔سی ٹو ایس ڈی (چپس سے سسٹم ڈیزائن کے لیے خصوصی افرادی قوت کی ترقی کا پروگرام) (سال 2014-21)، انڈین نینو الیکٹرانکس یوزر پروگرام (آئی این یو پی) (سال 2014تا2019) آئی این یو پیآئیڈیا ٹو انوویشن سال 2021 میں شروع کیا گیا اور چپس ٹو اسٹارٹ اپ (سی ٹو سی ) پروگرام سال 2022 میں شروع کیا گیا وغیرہ۔
سال 2014 سے میتی کی طرف سے سالانہ بجٹ سیمی کنڈکٹرز کے علاقے میں صلاحیت سازی اور مہارت کی ترقی کے لیے خرچ کیا گیا ہے۔
#
|
Year
|
Funds spent on capacity building and skill development in semiconductor area(₹ in Crore)
|
-
|
2014-15
|
37.62
|
-
|
2015-16
|
15.79
|
-
|
2016-17
|
28.80
|
-
|
2017-18
|
40.69
|
-
|
2018-19
|
13.51
|
-
|
2019-20
|
24.16
|
-
|
2022-23
|
38.90
|
-
|
2023-24
|
28.95
|
-
|
2024-25
|
69.84 (till date)
|
جدول دوئم
#
|
Year
|
Funds spent on capacity building and skill development in semiconductor area(₹ in Crore)
|
-
|
2014-15
|
37.62
|
-
|
2015-16
|
15.79
|
-
|
2016-17
|
28.80
|
-
|
2017-18
|
40.69
|
-
|
2018-19
|
13.51
|
-
|
2019-20
|
24.16
|
-
|
2022-23
|
38.90
|
-
|
2023-24
|
28.95
|
-
|
2024-25
|
69.84 (till date)
|
یہ معلومات الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت جناب جیتن پرساد نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
****
(ش ح۔اص)
UR No 3463
(Release ID: 2080915)
Visitor Counter : 17