وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

غیر ملکی سیاحت کو فروغ دینے کےلئے اٹھائے گئے اقدامات

Posted On: 28 NOV 2024 4:54PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی ہے کہ بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان میں 2023 میں 9.52 ملین غیر ملکی سیاحوں کی آمد (ایف ٹی اے ز) ریکارڈ کی گئی، جو 2022 کے مقابلے میں 47.9 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ ، گزشتہ سال کے مقابلے 2023 میں سیاحت سے غیر ملکی کرنسی کی آمدنی میں 36.5 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

سیاحت کی وزارت نے سیاحت سے متعلق مختلف اہم  مصنوعات کو فروغ دینے کے لیے ایڈونچر ٹورازم، ایم آئی سی ای  ٹورازم، دیہی سیاحت، دیہی ہوم اسٹیز، ایکو ٹورازم، پائیدار سیاحت اور میڈیکل اینڈ ویلنس ٹورازم کے لیے قومی حکمت عملی تیار کی ہے۔

ملک میں ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے لیے ایڈونچر ٹورازم کے لیے قومی حکمت عملی وضع کی گئی ہے۔ پائیدار سیاحت، ایڈونچر ٹورازم اور ماحولیاتی سیاحت کی ترقی کے لیے درج ذیل اسٹریٹجک ستونوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

(i) ریاستی تشخیص، درجہ بندی اور حکمت عملی

(ii) ہنر، صلاحیت کی تعمیر اور سرٹیفیکیشن

(iii) مارکیٹنگ اور پروموشن

(iv) ایڈونچر ٹورازم سیفٹی مینجمنٹ فریم ورک کو مضبوط بنانا

(v) قومی اور ریاستی سطح کا بچاؤ اور مواصلاتی گرڈ

(vi) منزل اور مصنوعات کی ترقی

(vii) گورننس اور ادارہ جاتی فریم ورک

ضمیمہ ایک

2022-2024 (اگست تک) کے دوران ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد (FTAs)

مہینہ

ایف ٹی اے ز

ترقی کی شرح (%)

2022

2023

2024 @

2023/22

2024/23 @

جنوری

2,15,935

8,91,084

9,58,733

312.7

7.6

فروری

2,54,538

8,93,352

10,02,664

251.0

12.2

مارچ

3,58,023

8,24,549

8,59,688

130.3

4.3

اپریل

4,11,010

6,25,772

6,50,748

52.3

4.0

مئی

4,45,690

6,18,086

6,00,496

38.7

-2.8

جون

5,47,074

6,67,720

7,06,045

22.1

5.7

جولائی

6,69,499

7,86,486

7,76,110

17.5

-1.3

اگست

5,24,756

6,64,155

6,36,277

26.6

-4.2

ستمبر

5,51,580

6,66,946

-

20.9

-

اکتوبر

6,77,055

8,32,233

-

22.9

-

نومبر

7,89,330

9,48,631

-

20.2

-

دسمبر

9,92,977

11,01,914

-

11.0

-

کل (جنوری اگست)

34,26,525

59,71,204

61,90,761

74.3

3.7

کل (جنوری-دسمبر)

64,37,467

95,20,928

-

47.9

-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: بیورو آف امیگریشن

2022-2024 (اگست تک) کے دوران سیاحت سے زرمبادلہ کی آمدنی (FEE)

 

مہینہ

ایف ای ای(کروڑ میں)  

ترقی کی شرح (%)

2022

2023 #1

2024 #1

2023/22 #1

2024/23 #1

جنوری

5,406

18,492

24,897

242.06

34.64

فروری

6,371

18,435

24,927

189.36

35.22

مارچ

8,963

16,903

22,866

88.59

35.28

اپریل

10,634

17,405

17,962

63.67

3.20

مئی

11,531

17,206

17,758

49.22

3.21

جون

14,155

18,737

19,217

32.37

2.56

جولائی

17,671

22,261

23,654

25.97

6.26

اگست

13,851

18,687

20,006

34.91

7.06

ستمبر

14,559

18,534

-

27.30

-

اکتوبر

18,383

19,008

-

3.40

-

نومبر

21,432

21,552

-

0.56

-

دسمبر

26,961

24,707

-

-8.36

-

کل (جنوری اگست)

88,582

1,48,126

1,71,287

67.22

15.64

کل (جنوری-دسمبر)

1,69,917

2,31,927

-

36.49

-

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

ش ح۔م ا۔ ع ر

U NO: 3132


(Release ID: 2078631) Visitor Counter : 8


Read this release in: English , Hindi