وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ اعشاریہ زیروتین فیصد جی او آئی ایف سی آئی ایس پی ایل بانڈز 2024 کی ادائیگی

Posted On: 22 NOV 2024 5:20PM by PIB Delhi

آٹھ اعشاریہ زیروتین فیصد جی او آئی ایف سی آئی ایس پی ایل بانڈزکا بقایا بیلنس 13 دسمبر 2024 (14 اور 15 دسمبر 2024 کو بالترتیب ہفتہ اور اتوار کو کامكے دن نہ ہونے کے باعث) ادائیگی کے قابل ہے۔مذکورہ تاریخ سے اس پر کوئی سود نہیں لیا جائے گا۔ کسی بھی ریاستی حکومت کی طرف سےوعدہ نامہ  ایکٹ 1881 کے تحت ادائیگی کے دن چھٹی کا اعلان کرنے کی صورت میں قرض کی ادائیگی اس ریاست میں ادائیگی کرنے والے دفاتر کے ذریعہ پچھلے کام کے دن پر کی جائے گی۔

گورنمنٹ سیکیورٹیز ریگولیشنز، 2007 کے ذیلی ضوابط 24(2) اور 24(3) کے مطابق، ماتحت جنرل لیجر یا كانسٹیٹوینٹ سبسیڈیری جنرل لیجر اكاونٹ یا اسٹاک سرٹیفکیٹ کی شکل میں موجود سرکاری سیکیورٹی کے رجسٹرڈ ہولڈر کو میچورٹی کی رقم کی ادائیگی ہوگی۔ یہ كام اس کے بینک اکاؤنٹ کی متعلقہ تفصیلات کو شامل کرنے والے پے آرڈر کے ذریعے یا اس کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کے ذریعہ  کسی بھی بینک میں کیا جائے جہاں  الیکٹرانک ذرائع سے رقوم کی وصولی کی سہولت ہو۔ سیکیورٹیز کے سلسلے میں ادائیگی کرنے کے مقصد کے لیے، اصل سبسکرائبر یا اس طرح کے سرکاری سیکیورٹیز کے بعد کے ہولڈرز، اپنے بینک اکاؤنٹ کی متعلقہ تفصیلات پہلے سے جمع کرائیں گے۔

بینک اکاؤنٹ کی متعلقہ تفصیلات کی غیر موجودگی میں بہر حال الیکٹرانک ذرائع سے رقوم کی وصولی کے لیے، مقررہ تاریخ پر قرض کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے، ہولڈرز، سرکاری قرض کے دفاتر، اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ٹریژریز/سب ٹریژریز میں باضابطہ طور پر ڈسچارج شدہ سیکیورٹیز کو ٹینڈر کر سکتے ہیں، جہاں وہ ادائیگی کی مقررہ تاریخ سے 20 دن قبل سود کی ادائیگی کے لیے داخل/رجسٹرڈ ہیں ۔

ڈسچارج ویلیو وصول کرنے کے طریقہ کار کی تفصیلات ادائیگی کرنے والے مذکورہ  کسی بھی دفاتر سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

*****

U.No:2825

ش ح۔ع س۔ س ا


(Release ID: 2076164) Visitor Counter : 8


Read this release in: Hindi , Tamil , English