مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تیس ستمبر 2024 تک ٹیلی کام سبسکرپشن کے اعدادو شمار کی ہائی لائٹس

Posted On: 21 NOV 2024 11:28AM by PIB Delhi

تفصیلات

وائر لیس

وائر لائن

کل

(وائر لیس +وائرلائن)

براڈ بینڈ سبسکرائبرز (ملین)

900.77

43.63

944.40

شہری ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)

628.12

34.03

662.15

 ستمبر 2024 میں خالص اضافہ (ملین)

-5.09

0.66

-4.43

 ماہانہ ترقی کی شرح

-0.80%

1.98%

-0.66%

دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین)

525.60

2.90

528.51

 ستمبر 2024 میں کل اضافہ (ملین)

-5.02

0.04

-4.98

 ماہانہ ترقی کی شرح

-0.95%

1.33%

-0.93%

کل ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)

1153.72

36.93

1190.66

 ستمبر 2024 میں کل اضافہ (ملین)

-10.11

0.70

-9.41

 ماہانہ ترقی کی شرح

-0.87%

1.93%

-0.78%

مجموعی طور پر ٹیلی مواصلات سےمتعلق آبادی کااعدادو شمار (فیصد)*

82.07%

2.63%

84.69%

شہری  آبادی کے لحاظ سےمواصلاتی اعدادو شمار(فیصد)*

125.08%

6.78%

131.86%

دیہی  آبادی کے لحاظ سےمواصلاتی اعدادو شمار(فیصد)*

58.16%

0.32%

58.48%

شہری صارفین کا حصہ

54.44%

92.14%

55.61%

دیہی صارفین کا حصہ

45.56%

7.86%

44.39%

 

  • ستمبر، 2024 کے مہینے میں، 13.32 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی) کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ اس کے ساتھ، ایم این پی کے نفاذ کے بعد مجموعی ایم این پی درخواستیں اگست-24 کے آخر میں 1025.78 ملین سے بڑھ کر ستمبر-24 کے آخر میں 1039.11 ملین ہو گئیں۔
  • ستمبر 2024 میں فعال وائرلیس صارفین کی تعداد (بلند ترین سطح کی تاریخ پر VLR#) 1059.97 ملین تھی۔

For details please click here

.....................

) ش ح –    ا م۔ا ش ق        )

U.No. 2730


(Release ID: 2075412) Visitor Counter : 14


Read this release in: Tamil , Marathi , English , Gujarati