وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ڈی آر ڈی او  نے پی -7 پیراشوٹ  نظام  کی مہر بند تفصیلات رکھنے کا اختیار ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کوالٹی اشورینس  کے حوالے کیا

Posted On: 12 NOV 2024 6:55PM by PIB Delhi

پی-7  پیراشوٹ نظام  کی مہر بند   تفصیلات  رکھنے کا  اختیار آگرہ  میں قائم ڈی آر ڈی او  لیبارٹری (اے ایچ ایس پی )  ایریل ڈیلیوری ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ (اے ڈی آر ڈی ای  ) کے ذریعے ،  ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کوالٹی اشورینس (ڈی جی کیو اے ) کے حوالے کیا گیا ہے۔ سکریٹری، محکمہ دفاع آر اینڈ ڈی اور چیئرمین ڈی آر ڈی او ڈاکٹر سمیر وی کامت نے 11 نومبر 2024 کو نئی دہلی کے ڈی آر ڈی او بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسے  اے ایچ ایس پی کو سونپا۔

اے ڈی آر ڈی ای نے پی-7  پیراشوٹ نظام  کو کامیابی کے ساتھ ڈیزائن، تیار اور کوالیفائی کیا ہے۔ گلائیڈرز انڈیا لمیٹڈ (آرڈیننس پیراشوٹ فیکٹری)، جی آئی ایل (او پی ایف)، کانپور نے پیراشوٹ نظام تیار کیا ہے۔ ، جو آئی ایل- 76 ہوائی جہاز سے چار کلومیٹر کی بلندی پر 9.5 ٹن تک کے پے لوڈ کو محفوظ طریقے سے گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

بھارتی  فوج اس نظام  کے ذریعے  سرحد اور تنازعہ والے علاقوں میں اپنی لائٹ فیلڈ گن اور جیپ بذریعہ طیارہ وہاں تعینات کر سکتی ہے۔  فوج نے 146 پی-7  ہیوی ڈراپ پیراشوٹ نظام  کی سپلائی کے لیے جی آئی ایل (او پی ایف) ، کانپور میں ایک انڈینٹ رکھا ہے۔ نظام  نے کامیابی کے ساتھ جنرل سٹاف کی شناخت  مکمل کر لی ہے اور اسے خدمات میں شامل کر لیا گیا ہے۔

A plane and parachutes in the skyDescription automatically generated

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PIC3WG08.JPG

****

ش ح۔ ش ب۔ خ م

U NO:2408

 


(Release ID: 2072930) Visitor Counter : 12


Read this release in: English , Hindi , Tamil