وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھٹھ کی سندھیا ارگھیا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
07 NOV 2024 3:20PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹھ کے سندھیا ارگھیا کے مقدس موقع پر قوم کو نیک خواہشات پیش کیں ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"چھٹھ پوجا کے مبارک موقع پر آپ سب کو میری نیک خواہشات ۔ سادگی ، تحمل ، عزم اور لگن کی علامت یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی ، خوشحالی اور خوش قسمتی لے کرآئے ۔ جے چھٹی میا!"
********
ش ح۔ش آ۔ج
(U: 2213)
(रिलीज़ आईडी: 2071492)
आगंतुक पटल : 48
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam