زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خصوصی مہم 4.0 کے آخری ہفتے کے دوران محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی سرگرمیاں

Posted On: 01 NOV 2024 5:46PM by PIB Delhi

سرکاری دفاتر میں زیر التواء معاملات کو کم کرنے کے لیے ڈی اے آر پی جی کی طرف سے خصوصی مہم 4.0 شروع کی گئی۔ خصوصی مہم 4.0 کو پورے زور و شور سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ خصوصی مہم 4.0 کے آخری ہفتے کے دوران، محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے تحت دہلی اور این سی آر میں واقع دفاتر یعنی مہالانوبس نیشنل کراپ فورکاسٹنگ سینٹر، پوسا؛ نیشنل سیڈز کارپوریشن، پوسا؛ نیشنل سینٹر فار آرگینک اینڈ نیچرل فارمنگ، غازی آباد؛ ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹینشن، پوسا؛ ڈائریکٹوریٹ آف وہیٹ ڈیولپمنٹ، گروگرام؛ سوائل اینڈ لینڈ یوز سروے آف انڈیا، نوئیڈا؛ اسمال فارمرز ایگری – بزنس کنسورشیم، حوض خاص اور سنٹرل فرٹیلائزر کوالٹی کنٹرول اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، فرید آباد کا دورہ کرنے کے لیے متعدد ٹیمیں تشکیل دی گئیں، تاکہ اس محکمہ کے انتظامی کنٹرول کے ماتحت / منسلک دفاتر اور پی ایس یو کی پیش رفت اور کارکردگی کا جائزہ لیا جاسکے۔

ٹیم نے خصوصی مہم 4.0 کے دوران ان تنظیموں کی طرف سے کی گئی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ان دفاتر کے احاطے کا معائنہ کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019ZDK.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00246CI.png

خصوصی مہم 4.0 کے آخری ہفتے کے اختتام تک، اس محکمے اور اس سے منسلک/ ماتحت دفاتر اور ان کے فیلڈ دفاتر وغیرہ کے ذریعے اجتماعی طور پر پی آئی بی کے پانچ نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر سرگرمیاں انجام دی گئی ہیں، جن میں 234 سے زیادہ ٹویٹس، 100 فیس بک پوسٹس، 62 انسٹاگرام پوسٹس، 26 یوٹیوب پوسٹس اور لنکڈ پر 11 پوسٹس شامل ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H08R.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Z27F.png

اکتیس اکتوبر 2024 کو ختم ہوئی خصوصی مہم 4.0 کے آخری ہفتے کے دوران محکمہ کے ذریعے ہوئی پیش رفت/کارنامے درج ذیل ہیں:-

نمبر شمار

سرگرمیاں

اہداف

حصول یابی

1

صفائی مہم کی جگہوں کی تعداد

1791

1360

2

ارکان پارلیمنٹ کے زیر التواء ریفرنسز کی تعداد

50

19

3

زیر التوا عوامی شکایات

22295

20549

4

زیر التوا پی جی اپیلیں

698

506

5

ریکارڈ مینجمنٹ (جتنی فائلوں کا فزیکل جائزہ لیا گیا)

53660

47950

6

ریکارڈ مینجمنٹ (جتنی فزیکل فائلوں کو تلف کیا گیا)

18959

18959

7

خالی کی گئی جگہ (رقبہ اسکوائر فٹ میں)

53761

8

حاصل کردہ آمدنی (رقم روپے میں)

3846455.00

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005DHLD.jpg

 

******

ش ح۔م م ۔ م ر

U-NO.2012




(Release ID: 2070202) Visitor Counter : 11


Read this release in: English , Hindi , Tamil