صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہندنے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
31 OCT 2024 8:30AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے 31 اکتوبر 2024کو راشٹرپتی بھون میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر پھول نذر کئے اور خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نئی دہلی کے سردار پٹیل چوک کا بھی دورہ کیا۔
*************
(ش ح ۔م م ع۔ش ا(
U.No 1987
(Release ID: 2069971)
Visitor Counter : 34