وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 OCT 2024 3:24PM by PIB Delhi

راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے X پر پوسٹ میں کہا:

‘‘راجستھان کے وزیر اعلی جناب @BhajanlalBjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔’’

***************

(ش ح۔م ش ع۔ش ہ ب)

U-No. 1922


(ریلیز آئی ڈی: 2069540) وزیٹر کاؤنٹر : 54