شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
خصوصی مہم 4.0
Posted On:
18 OCT 2024 6:24PM by PIB Delhi
02 اکتوبر سے 31 اکتوبر کے دوران چلائی گئی خصوصی مہم 4.0 پر عمل کرتے ہوئے، ایم او ایس پی آئی ، وزارت کے افسران/ اہلکاروں اور دیگر عملے کے لیے صاف ستھرا اور سازگار ماحول بنانے کی غرض سے مختلف سرگرمیاں انجام دے رہی ہے۔ اس کے مطابق، مندرجہ ذیل سرگرمیاں انجام دی گئی ہیں:
1. پارکنگ کے مقام کی جدیدکاری:
خورشید لال بھون میں نئے پارکنگ شیڈس نصب کیے گئے ہیں۔
پہلے:
اب:
2. کے ایل بھون کے باہری حصے کی تزئین کاری:
کے ایل بھون کیمپس کی کوئی مخصوص حد نہیں ہے جو اسے مشرقی کورٹ سے علیحدہ کرتی ہو۔ صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لیے، ایم او ایس پی آئی نے کیمپس کو ایک جمالیاتی شکل دینے کے لیے ایک نئی جی آر سی سرحدی دیوار نصب کی ہے۔
پہلے:
بعد میں:
3. کے ایل بھون کے صدر دروازے سے ملحق پارک کی تزئین و آرائش
صدر دروازے سے ملحقہ پارک کی حالت خراب تھی۔ ایم او ایس پی آئی نے اہلکاروں اور سیر کے لیے آنے والے دیگر افراد کے استعمال کے لیے اس کی حالت کو بہتر بنانے کی غرض سے اس کی تزئین و آرائش کی۔
پہلے:
بعد میں:
4. نئے ورک اسٹیشن کی تنصیب
پرانے ورک اسٹیشنوں کو نئے ایرگونومک اسٹیشنوں سے تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ایم او ایس پی آئی کے مختلف ڈویژن میں وزارت کے اہلکاروں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
پہلے:
بعد میں:
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1467
(Release ID: 2066218)
Visitor Counter : 31