بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 آر ای سی پی ڈی سی ایل نے راجستھان-IV  ایچ -1پاور ٹرانسمیشن لمٹیڈ کو میسرز پاورگرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ کو سونپ دیا

Posted On: 15 OCT 2024 5:18PM by PIB Delhi

آر ای سی پاور ڈیولپمنٹ کنسلٹنسی لمٹیڈ (آر ای سی پی ڈی سی ایل) جو وزارت توانائی کے زیر اہتمام مہارتن سی پی ایس یو ، آئی آر سی لمیٹیڈ کی ایک مکمل ملکیت والی معاون کمپنی ہے، نے 15 اکتوبر 2024 کو گروگرا م میں ایک پروجیکٹ کی مخصوص ایس وی پی (اسپیشل پرپز وہیکل) یعنی راجستھان – IVایچ -1 پاور ٹرانسمیشن لمیٹیڈ کو میسرز پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ (پی جی سی آئی ایل) کو سونپ دیا۔

میسرز پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ (پی جی سی آئی ایل) مندرجہ بالا ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے لئے بی پی سی ایل ، آر ای سی پی ڈی سی ایل (بولی کے عمل کوآرڈی نیٹر) کے ذریعہ ٹیرف پر مبنی مسابقتی بولی (ٹی بی سی بی) کے عمل کے ذریعے ٹرانسمیشن سروس پرووائیڈر (ٹی ایس پی ) کے طور پر ابھرا جو  بی او او ٹی (بنائیں، خود کریں، چلائیں اور منتقل کریں) کی بنیاد پر مندرجہ بالا ٹرانسمیشن  پروجیکٹ کے فروغ کے لئے تھی۔

پروجیکٹ میں 400/765کے وی(2x1500 ایم وی اے)،220/400کے وی( 2 x 500ایم وی اے) اور 132/220کے وی(3 x200ایم وی اے) کراور سب اسٹیشن کے قیام کے ساتھ ساتھ 2 x 330 ایم وی اے آر،765 کے وی بس ری ایکٹر اور 1 x 125 ایم وی اے آر ری ایکٹر اور متعلقہ کام شامل ہیں۔

آر ای سی پی ڈی سی ایل کے سی ای او جناب ٹی ایس سی بوش نے آر ای سی پی ڈی سی ایل، پی جی سی آئی ایل اور سینٹرل ٹرانسمیشن  یوٹیلٹی آف انڈیا لمٹیڈ کے سینئر افسران کی موجودگی میں پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ  کے کمپنی سکریٹری جناب ستیہ پرکاش داس کو ایس پی وی سونپا۔ اس پروجیکٹ کو 24 مہینے میں مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

*****

(ش ح۔ ظ ا۔ م ذ)

U-1284


(Release ID: 2065066)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi