کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

ماہ ستمبر، 2024 (بنیادی سال: 2012-2011) کے لیےبھارت میں تھوک قیمت کےعدد اشاریے

Posted On: 14 OCT 2024 12:00PM by PIB Delhi

مہنگائی کی سالانہ شرح آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر کی بنیاد پر ستمبر، 2024 (ستمبر، 2023 سے زیادہ) کے مہینے کے لیے 1.84 فیصد (عارضی) ہے۔ ستمبر 2024 میں مہنگائی کی مثبت شرح بنیادی طور پر  فوڈ آرٹیکلز، غذائی مصنوعات و دیگر میکوفیکچرنگ، موٹرگاڑیوں ، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز، کی تیاری، مشینری اور ساز و سامان وغیرہ کی قیمتوںمیں اضافے کی وجہ سے ہے۔تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

عدد اشاریے  اور افراط زر کی سالانہ شرح (فیصد میں سال بہ سال فیصد ) *

تمام اشیاء/بڑے گروپس

وزن(فیصد)

جولائی-2024(ایف)

اگست -24(پی)

ستمبر-24(پی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.00

155.3

2.10

154.5

1.31

154.6

1.84

I۔بنیادی اشیاء

22.62

197.8

3.18

194.9

2.42

195.7

6.59

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

148.2

1.93

148.1

-0.67

146.9

-4.05

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

141.7

1.58

141.6

1.22

141.8

1.00

غذائی اشاریہ

24.38

195.5

3.60

193.2

3.26

195.3

9.47

نوٹ: پی : عارضی، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح پچھلے سال کے اسی مہینے کے حساب سے

ماہ ستمبر، 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی اگست2024 کے مقابلے میں 0.06 فیصد رہی۔ گزشتہ چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

 

مہینہ بہ مہینہ ( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی اشاریے میں تبدیلی

تمام اشیاء

وزن

اپریل-24

مئی-24

جون-24

جولائی-24

اگست -24(پی)

ستمبر-24 (پی)

I۔بنیادی اشیا

100.00

0.99

0.39

0.33

0.84

-0.52

0.06

II۔ایندھن اور بجلی

22.62

2.13

0.53

2.23

2.86

-1.47

0.41

III۔تیار شدہ مصنوعات

13.15

-0.46

-0.86

-2.13

0.88

-0.07

-0.81

غذائی اشاریہ

64.23

0.79

0.57

0.00

-0.21

-0.07

0.14

تمام اشیاء

24.38

2.33

0.92

2.36

2.52

-1.18

1.09

نوٹ: ، تبدیلی کی #ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ(ماہ بہ ماہ )ڈبلیو پی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں لگائی گئی ہے۔

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس ستمبر 2024 میں 0.41فیصدبڑھ کر 195.7 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2024 کے مہینے کے لئے 194.9 (عارضی) تھا۔  اگست 2024 کے مقابلے  ستمبر 2024 میں معدنیات (1.83 فیصد)،  غیرغذائی اشیاء (1.31فیصد) اور غذائی اشیا (0.86فیصد) کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔اگست 2024 کے مقابلے ستمبر 2024 میں خام پٹرولیم اور قدرتی گیس(منفی 5.74 فیصد) کی قیمتوں میں کمی آئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس ستمبر 2024 میں 0.81فیصد بڑھ کر 146.9 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2024 کے مہینے کے لئے 148.1 (عارضی) تھا۔ اگست 2024 کے مقابلے ستمبر 2024 میں بجلی (1.34 فیصد) کی قیمت میں اضافہ ہوا اور  معدنی تیل کی قیمتوں میں (منفی 1.72 فیصد) کی کمی آئی۔ اگست 2024 کے مقابلے ستمبر 2024 میں کوئلے کا اشاریہ 135.6 (عبوری) پر باقی رہا۔
  3. . تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس ستمبر 2024 میں 0.14فیصد کم ہو کر 141.8 (عارضی) ہو گیا جو اگست 2024 کے مہینے کےلئے 141.6 (عارضی) تھا۔ 22 این آئی سی دو ہندسوں والے گروپوں میں سے تیار شدہ مصنوعات کے لیے 10 گروپس کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 گروپس کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور 3 گروپس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ قیمتوں میں ما ہ بہ ماہ اضافہ ظاہر کرنے والے چند اہم گروپ کھانے کی مصنوعات ہیں۔ اگست 2024 کے مقابلے ستمبر 2024 میں جن چند گروپس میں قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، وہ بنیادی دھاتیں، ٹیکسٹائل، موٹر گاڑی، ٹریلرز اور سیمی ٹریلرز، کیمیکلس اور کیمیائی مصنوعات ہیں۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد): غذائی اشاریہ جس میں بنیادی اشیاء گروپ سے ‘فوڈ آرٹیکلز’ اور تیار کردہ مصنوعات کے گروپ سے ‘فوڈ پراڈکٹ’ شامل ہیں اگست 2024 میں 193.2 سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 195.3 ہوگئے۔  ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس پر مبنی مہنگائی کی سال بہ سال شرح اگست 2024 میں 3.26 فیصد سے بڑھ  کر ستمبر 2024 میں 9.47 فیصد ہو گئی۔

جولائی، 2024 کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): جولائی، 2024 کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 155.3 اور 2.10فیصد پر رہی ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر مختلف اجناس کے گروپوں کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مہنگائی کی شرحوں کی تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ-II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی ضمیمہ III پر ہے۔

رد عمل کی شرح : ستمبر، 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 86.3 فیصد کی وزنی رسپانس ریٹ پر مرتب کیا گیا ہے، جبکہ جولائی 2024 کے لیے حتمی اعداد و شمار 96.0 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز، آئٹم انڈیکس، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: اکتوبر 2024 کے لیے ڈبلیو پی آئی 14 نومبر2024 کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کا عدد اشاریہ جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور عدد اشاریے کو ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے۔ اس پریس ریلیز میں ستمبر 2024 (عارضی)، جولائی 2024 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اس کے بعد منجمد کر دیا جاتا ہے۔

 

ضمیمہ-I

ستمبر، 2024 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیاء / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ

ستمبر -24*

سال بہ سال (ایم او ایم)

مجموعی افراط زر (سال بہ سال)

افراط زر کی شرح (سال بہ سال)

ستمبر-23

ستمبر-24*

اپریل-ستمبر 2023-24

اپریل ستمبر  2024-25*

ستمبر-23

ستمبر-24*

تمام اشیاء

100.00

154.6

-0.46

0.06

-1.74

2.10

-0.07

1.84

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

195.7

-3.52

0.41

2.70

5.60

4.38

6.59

اے۔غذائی اشیاء

15.26

210.9

-6.76

0.86

6.19

7.73

3.79

11.53

اناج

2.82

206.0

1.22

0.88

7.42

8.73

6.78

8.08

دھان

1.43

202.1

1.47

0.50

8.23

10.58

8.91

8.07

گیہوں

1.03

205.2

1.27

1.58

6.59

6.69

4.90

7.60

دالیں

0.64

237.5

6.38

1.37

9.82

18.59

18.02

12.99

سبزیاں

1.87

310.4

-38.03

2.41

8.57

14.52

-16.29

48.73

آلو

0.28

378.0

-4.16

-4.06

-22.35

73.69

-25.52

78.13

پیاز

0.16

486.2

16.25

25.41

12.71

74.97

56.08

78.82

پھل

1.60

209.3

4.89

0.82

-4.02

9.67

5.90

12.17

دودھ

4.44

185.7

0.22

-0.11

8.41

3.98

8.76

3.17

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

172.8

-0.11

-0.23

1.87

-0.78

1.69

-0.80

بی. غیرغذائی اشیا

4.12

161.9

0.86

1.31

-6.81

-2.55

-2.14

-1.64

تلہن

1.12

183.6

-1.22

3.32

-11.88

-4.23

-5.41

-1.02

سی. معدنیاں

0.83

227.6

7.49

1.83

7.29

5.42

18.96

3.03

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

146.1

10.31

-5.74

-6.35

3.67

15.62

-13.04

خام پیٹرولیم

1.95

123.5

11.66

-6.16

-16.25

3.04

10.83

-16.78

.II ایندھن اور بجلی

13.15

146.9

2.68

-0.81

-7.35

-0.39

-3.35

-4.05

ایل پی جی

0.64

116.8

3.20

2.10

-19.82

3.92

-17.11

13.18

پیٹرول

1.60

151.1

1.62

-1.82

-6.87

-2.34

1.24

-7.47

ایچ ایس ڈی

3.10

165.1

1.45

-0.96

-13.13

-2.46

-11.02

-5.33

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.8

0.36

0.14

-2.38

1.02

-1.27

1.00

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

169.2

-0.25

1.56

-4.64

3.86

-1.78

5.49

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

157.7

-3.25

4.99

-24.67

1.46

-17.56

10.51

مشروبات کی تیاری

0.91

133.9

-0.08

0.00

2.13

1.92

2.26

1.98

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

176.9

0.70

-1.12

4.77

2.40

5.72

1.78

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.8

0.15

-0.51

-8.13

0.83

-7.06

1.12

ملبوسات کی تیاری

0.81

153.5

0.00

0.46

1.60

1.70

0.80

1.93

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

125.1

-1.27

0.32

1.62

-0.04

0.41

0.97

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

148.8

1.10

-0.47

1.10

3.01

2.16

1.57

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

139.4

-0.43

-0.21

-8.10

-2.54

-10.25

0.72

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

136.4

0.00

-0.15

-6.08

-1.23

-6.64

0.07

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

144.8

0.63

0.14

1.91

1.19

1.71

1.47

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

129.0

0.71

0.00

-2.52

0.93

-1.16

0.78

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

130.4

0.00

0.46

1.54

-2.89

1.28

-3.41

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

128.4

-0.07

0.39

0.68

-5.27

0.59

-6.55

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

138.5

1.71

-0.72

-6.60

-0.68

-2.46

-3.15

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

117.0

0.83

-0.68

-5.82

-2.19

-3.64

-3.86

گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

136.4

0.36

-0.29

-0.33

-2.05

0.22

-2.15

نوٹ: * = عارضی۔ Mf/o = کی تیاری

 

ضمیمہ II

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

اپریل-24

مئی-24

جون-24

جولائی-24

اگست-24*

ستمبر-24*

تمام اجناس

100.00

1.19

2.74

3.43

2.10

1.31

1.84

.1 بنیادی اشیاء

22.62

5.23

7.42

9.20

3.18

2.42

6.59

اے.غذائی اشیاء

15.26

8.07

9.93

11.14

3.50

3.11

11.53

اناج

2.82

8.72

9.01

9.21

8.96

8.44

8.08

دھان

1.43

12.03

11.57

11.90

10.98

9.12

8.07

گیہوں

1.03

5.69

6.27

6.25

7.00

7.28

7.60

دالیں

0.64

16.79

21.95

21.64

20.27

18.57

12.99

سبزیاں

1.87

23.60

32.59

39.06

-8.59

-10.01

48.73

آلو

0.28

71.97

64.05

68.23

79.71

77.96

78.13

پیاز

0.16

59.20

58.98

93.35

88.77

65.75

78.82

پھل

1.60

-0.69

5.91

10.14

15.62

16.69

12.17

دودھ

4.44

4.87

3.78

4.04

4.55

3.51

3.17

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

0.88

0.68

-3.06

-1.59

-0.69

-0.80

بی. غیر اشیائی

4.12

-4.77

-3.87

-1.01

-1.85

-2.08

-1.64

تلہن

1.12

-6.41

-5.08

-3.33

-4.05

-5.38

-1.02

سی. معدنیاں

0.83

-0.27

5.73

10.70

5.20

8.76

3.03

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

4.97

9.80

12.55

9.12

1.77

-13.04

خام پیٹرولیم

1.95

6.52

11.07

14.04

9.19

-0.98

-16.78

.II ایندھن اور بجلی

13.15

-0.85

1.01

0.48

1.93

-0.67

-4.05

ایل پی جی

0.64

-9.40

2.48

1.49

6.06

14.40

13.18

پیٹرول

1.60

-0.63

0.51

-1.35

-0.64

-4.23

-7.47

ایچ ایس ڈی

3.10

-1.86

-1.06

-1.78

-1.65

-3.03

-5.33

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

-0.14

1.00

1.50

1.58

1.22

1.00

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

2.18

3.52

4.47

3.88

3.61

5.49

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-4.89

-1.40

2.34

1.08

1.83

10.51

مشروبات کی تیاری

0.91

1.53

1.99

2.07

2.06

1.90

1.98

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

3.83

1.69

1.44

2.02

3.65

1.78

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-1.09

-0.15

1.19

2.17

1.79

1.12

ملبوسات کی تیاری

0.81

2.41

1.33

1.74

1.33

1.46

1.93

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.16

0.40

-0.08

-1.03

-0.64

0.97

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

3.82

3.10

2.96

3.46

3.17

1.57

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

-6.32

-5.41

-3.62

-0.72

0.50

0.72

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

-3.83

-2.72

-1.09

0.07

0.22

0.07

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

0.49

0.77

0.42

2.05

1.97

1.47

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

-0.23

0.55

1.34

1.65

1.49

0.78

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

-1.92

-1.78

-2.97

-3.42

-3.85

-3.41

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

-3.33

-3.28

-5.17

-6.33

-6.98

-6.55

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

-2.68

0.77

1.20

0.64

-0.78

-3.15

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

-3.58

-0.33

-0.08

-2.86

-2.40

-3.86

گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

-2.51

-2.36

-2.30

-1.45

-1.51

-2.15

نوٹ: * = عارضی۔ Mf/o = کی تیاری

ضمیمہ- III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

اپریل-24

مئی-24

جون-24

جولائی-24

اگست-24*

ستمبر-24*

تمام اجناس

100.00

152.9

153.5

154.0

155.3

154.5

154.6

.1 بنیادی اشیاء

22.62

187.1

188.1

192.3

197.8

194.9

195.7

اے.غذائی اشیاء

15.26

196.8

199.3

205.5

213.1

209.1

210.9

اناج

2.82

199.5

199.6

201.5

203.0

204.2

206.0

دھان

1.43

197.4

197.7

199.4

201.1

201.1

202.1

گیہوں

1.03

197.0

196.5

199.0

200.2

202.0

205.2

دالیں

0.64

215.6

223.9

229.3

230.8

234.3

237.5

سبزیاں

1.87

227.3

236.4

283.4

347.0

303.1

310.4

آلو

0.28

270.0

311.7

343.7

397.7

394.0

378.0

پیاز

0.16

204.1

205.4

279.2

347.9

387.7

486.2

پھل

1.60

200.5

202.5

200.9

196.2

207.6

209.3

دودھ

4.44

185.3

184.0

185.5

186.0

185.9

185.7

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

172.6

178.4

174.5

173.7

173.2

172.8

بی. غیر اشیائی

4.12

157.7

156.5

157.3

158.9

159.8

161.9

تلہن

1.12

179.5

179.2

180.0

180.2

177.7

183.6

سی. معدنیاں

0.83

224.0

227.1

229.6

226.6

223.5

227.6

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

162.7

156.9

156.0

157.9

155.0

146.1

خام پیٹرولیم

1.95

142.1

132.4

133.2

136.6

131.6

123.5

.II ایندھن اور بجلی

13.15

151.4

150.1

146.9

148.2

148.1

146.9

ایل پی جی

0.64

121.4

120.0

115.7

113.8

114.4

116.8

پیٹرول

1.60

158.5

157.8

153.8

155.0

153.9

151.1

ایچ ایس ڈی

3.10

168.5

167.7

166.0

167.4

166.7

165.1

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.2

142.0

142.0

141.7

141.6

141.8

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

164.0

164.5

165.9

166.1

166.6

169.2

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

147.8

147.6

148.4

149.3

150.2

157.7

مشروبات کی تیاری

0.91

132.9

133.2

133.4

133.5

133.9

133.9

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

176.3

174.3

176.2

176.7

178.9

176.9

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.7

135.7

136.4

136.8

136.5

135.8

ملبوسات کی تیاری

0.81

153.1

152.0

152.3

152.2

152.8

153.5

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

123.6

124.0

124.6

124.4

124.7

125.1

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

149.4

149.5

149.5

149.4

149.5

148.8

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

137.9

138.1

138.4

138.5

139.7

139.4

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

135.7

135.8

136.4

136.7

136.6

136.4

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

143.5

144.0

144.0

144.7

144.6

144.8

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.1

128.3

128.8

129.1

129.0

129.0

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

132.6

132.3

130.7

130.0

129.8

130.4

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

133.6

132.8

130.3

128.7

127.9

128.4

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

141.4

144.7

143.3

140.8

139.5

138.5

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

118.4

122.0

121.7

118.7

117.8

117.0

گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

136.0

136.4

136.1

136.3

136.8

136.4

نوٹ: * = عارضی۔ Mf/o = کی تیاری

 

*****

ش ح۔ ک ح ۔ ت ع

U-1214



(Release ID: 2064626) Visitor Counter : 17