اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

قومی اقلیتی کمیشن میں ممتاز سکھ اچیور س اور معروف شخصیات کے ساتھ میٹنگ

Posted On: 09 OCT 2024 8:07PM by PIB Delhi

قومی اقلیتی کمیشن میں ممتاز سکھ اچیورس اور معروف شخصیات کے ساتھ،  9 اکتوبر 2024 کو، ایک میٹنگ چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔

شرکاء نے سکھ برادری کے مسائل سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سکھ برادری کے خدشات کو دور کرنے، اتحاد کو فروغ دینے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثبت بیانیہ کو پروان چڑھانے کے لیے کمیشن کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین جناب اقبال سنگھ لال پورہ نے یقین دلایا کہ کمیشن، ضرورت پڑنے پر ان کے مسائل کو مناسب سطح پر اٹھانے کی کوشش کرے گا۔

******

ش  ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 1084


(Release ID: 2063668) Visitor Counter : 36


Read this release in: English , Hindi