وزارت خزانہ
مالیاتی خدمات کے محکمے(ڈی ایف ایس) نے سوچھتا ہی سیوا-2024 مہم کا اختتام کیا: ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد پودے لگائے
مہم کے دوران 25,000 سے زیادہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جن میں سوچھتا عہد، صفائی مترسرکشا شیویر، شجرکاری مہم - ایک پیڑ ماں کے نام کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر صفائی مہم شامل ہیں
Posted On:
03 OCT 2024 8:52PM by PIB Delhi
وزارت خزانہ کے مالیاتی خدمات کے محکمہ(ڈی ایف ایس)، نے اپنی تنظیموں (پی ایس آئی سیز، پی ایس ایف آئیز، پی ایس بیز وغیرہ) کے ساتھ 17 ستمبر سے 2 اکتوبر تک‘سو بھاؤ سوچھتا – سنسکار سوچھتا’ کے موضوع کے ساتھ منائی جانے والی سوچھتا ہی سیوا 2024 مہم میں حصہ لیا۔
اس مہم کے دوران 25000 سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تمام تنظیموں نے بڑے پیمانے پر صفائی مہم کے ساتھ ساتھ سوچھتا عہد، صفائی متر سرکشا شیویر، شجرکاری مہم- ایک پیڑ ماں کے نام کا آغاز کیا۔ یہ سرگرمیاں ملک کی تقریباً تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عملے کے ارکان، صارفین اور عام لوگوں کو شامل کرکے پورے جوش و جذبے کے ساتھ انجام دی گئیں۔
ایس ایچ ایس مہم کے حصے کے طور پر دو لاکھ سے زیادہ پودے لگائے گئے۔ ملک کے تقریباً تمام اضلاع میں مختلف ہیلتھ کیمپس، واکتھون، ہیومین چین، بڑے پیمانے پر صفائی مہم، شرمدان وغیرہ کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ایچ ایس- 2024 کے دوران 3780 سے زیادہ صفائی کے ہدف یونٹس(سی ٹی یوز) کو تبدیل کیا گیا۔
https://x.com/BankofIndia_IN/status/1840753625037209925
https://x.com/UnitedIndiaInsu/status/1841124415805014073
https://x.com/UnitedIndiaInsu/status/1841012817601970395
https://x.com/bankofbaroda/status/1837367079206539643
https://x.com/UCOBankOfficial/status/1841026249696702761
https://x.com/IOBIndia/status/1841166393062146200
https://x.com/centralbank_in/status/1841056308268605643
https://x.com/centralbank_in/status/1840060758102593652
https://x.com/LICIndiaForever/status/1838878539510133119
https://x.com/aicofindia/status/1839628120199975264
https://x.com/NABARDONline/status/1840972902889636102
https://x.com/sidbiofficial/status/1841096270183641526
https://x.com/IOBIndia/status/1840782405495398784
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ک ح ۔رض
U-836
(Release ID: 2061844)
Visitor Counter : 27