بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں مجموعی طور پر 63.88 فیصد ٹرن آؤٹ درج کیا گیا


تیسرے مرحلے میں 69.69 فیصد ووٹنگ۔ خواتین کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ

Posted On: 03 OCT 2024 6:23PM by PIB Delhi

ای سی آئی کے دو پریس نوٹ نمبر بالترتیب 142 اور 143 مورخہ  یکم اکتوبر2024، جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات 2024 میں 40  اسمبلی حلقوں کے لیے تیسرے مرحلے  میں پولنگ اسٹیشنوں پر 69.69 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں خاتون ووٹروں کی  شرح مردوں کے ٹرن آؤٹ سے زیادہ ہے۔ مجموعی طور پر، جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں پولنگ اسٹیشنوں پر 63.88 فیصد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا ہے،  جبکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں 58.58 فیصد تھا۔

صنفی لحاظ سے ووٹر ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

مرحلہ

مرد  ووٹنگ  کی شرح

خاتون ووٹنگ کی شرح

تیسری صنف کے ووٹنگ کی شرح

مجموعی ووٹنگ

تیسرا مرحلہ

(40  اسمبلی حلقے)

69.37%

70.02%

43.86%

69.69%

مجموعی جموں و کشمیر

64.68%

63.04%

38.24%

63.88%

 

2. پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے رجحانات کو کمیشن نے اپنی ووٹر ٹرن آؤٹ ایپ کے ذریعے سہولت فراہم کی تھی، ہر دو گھنٹے بعد صبح 9:30 بجے سے شروع ہوتی ہے۔ سی ای او جے اینڈ کے نے تصدیق کی ہے کہ تمام پولنگ پارٹیاں بحفاظت واپس آگئی ہیں اور امیدواروں/ان کے مجاز ایجنٹوں کی موجودگی میں جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے۔ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے اسمبلی حلقہ اور صنف کے لحاظ سے ووٹر ٹرن آؤٹ کا ڈیٹا جدول 1 میں دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ امیدواروں کو ان کے پولنگ ایجنٹوں کے ذریعے فارم 17سی  کی ایک کاپی بھی فراہم کی جاتی ہے۔

3. جدول 1 میں دیا گیا ووٹر ٹرن آؤٹ پولنگ اسٹیشنوں پر  موجود ہے اور پولنگ کے حتمی ووٹ پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد  دستیاب ہوں گے۔ پوسٹل بیلٹس میں سروس ووٹر، غیر حاضر ووٹر (85+، پی ڈبلیو ڈی، ضروری خدمات وغیرہ) اور الیکشن ڈیوٹی پر ووٹروں کو دیے گئے پوسٹل بیلٹس شامل ہیں۔ ایسے پوسٹل بیلٹس کا روزانہ حساب کتاب، قائم کردہ رہنما خطوط کے مطابق، تمام امیدواروں کو دیا جاتا ہے۔

جدول 1: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کےتیسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹیشنوں پر اسمبلی حلقے کے حساب سے اور صنف کے لحاظ سے ووٹروں کا ٹرن آؤٹ

 

نمبر شمار

اے سی نمبر

اسمبلی حلقے  کا نام

کل ووٹوں کی گنتی

ووٹنگ کا فیصد

مرد

خاتون

ٹی جی

میزان

1

1

کرناہ

58086

69.24%

70.54%

100.00%

69.88%

2

2

ٹریہگام

78719

68.86%

65.12%

Nil

66.98%

3

3

کپواڑہ

95467

65.97%

62.57%

0.00%

64.25%

4

4

لولاب

90814

64.09%

65.37%

Nil

64.73%

5

5

ہندواڑہ

98956

72.66%

72.89%

100.00%

72.78%

6

6

لنگاٹ

120493

66.14%

61.64%

0.00%

63.89%

7

7

سوپور

112935

50.41%

40.31%

Nil

45.32%

8

8

رفیع آباد

113234

64.30%

60.36%

100.00%

62.38%

9

9

اڑی

104952

69.81%

69.91%

Nil

69.86%

10

10

بارہمولہ

126712

58.85%

48.94%

0.00%

53.90%

11

11

گلمرگ

90463

71.99%

70.74%

100.00%

71.37%

12

12

واگورا - کریری

72671

64.63%

56.87%

0.00%

60.81%

13

13

پٹن

103368

71.79%

63.50%

0.00%

67.61%

14

14

سوناواری

121276

71.45%

68.11%

50.00%

69.80%

15

15

باندی پورہ

116326

65.24%

61.51%

50.00%

63.42%

16

16

گریز (ایس ٹی)

22291

76.41%

79.85%

Nil

78.04%

17

59

اودھم پور مغرب

115995

75.35%

78.90%

Nil

77.07%

18

60

ادھم پور مشرق

100679

73.45%

82.30%

Nil

77.68%

19

61

چنانی

109275

73.27%

80.99%

Nil

76.90%

20

62

رام نگر (ایس سی)

96853

66.50%

78.89%

Nil

72.34%

21

63

بنی

58074

67.15%

79.01%

100.00%

72.73%

22

64

بلاور

94845

64.94%

79.77%

Nil

72.01%

23

65

بسوہلی

69407

60.81%

78.81%

100.00%

69.37%

24

66

جسروٹا

87092

70.79%

78.27%

Nil

74.36%

25

67

کٹھوعہ (ایس سی)

109000

74.59%

76.57%

Nil

75.53%

26

68

ہیرا نگر

88261

71.31%

78.16%

Nil

74.60%

27

69

رام گڑھ (ایس سی)

88947

74.14%

79.43%

Nil

76.73%

28

70

سامبا

91280

72.43%

77.67%

Nil

74.99%

29

71

وجے پور

80772

77.94%

77.95%

50.00%

77.94%

30

72

بشناہ (ایس سی)

119988

77.11%

78.91%

0.00%

77.96%

31

73

سچیت گڑھ (ایس سی)

113449

71.41%

76.74%

100.00%

73.93%

32

74

آر ایس پورہ- جموں جنوب

130107

67.22%

67.14%

33.33%

67.18%

33

75

باہو

121131

61.70%

59.27%

66.67%

60.51%

34

76

جموں مشرق

107213

66.71%

61.96%

33.33%

64.35%

35

77

نگروٹہ

96007

77.09%

78.27%

Nil

77.66%

36

78

جموں مغرب

106252

62.30%

59.02%

Nil

60.68%

37

79

جموں شمال

111811

66.97%

64.66%

0.00%

65.84%

38

80

مارہ (ایس سی)

93598

81.83%

81.08%

100.00%

81.47%

39

81

اخنور (ایس سی)

95386

78.63%

80.89%

50.00%

79.73%

40

82

چھمب

106035

77.29%

83.53%

Nil

80.34%

*نل کا مطلب ہے کہ تیسری جنس کے کوئی رجسٹرڈ ووٹر نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ع و۔ن م۔

U- 806


(Release ID: 2061639) Visitor Counter : 62


Read this release in: English , Hindi