بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے گاندھی جینتی پر گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھائے


مہاتما گاندھی کے نظریات اور اصول ہمیشہ ہندوستان کے لوگوں کو متاثر کرتے رہے ہیں: جناب سربانند سونووال

Posted On: 02 OCT 2024 6:30PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج ’گاندھی جینتی‘ کے موقع پر آسام کے نمروپ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر خراج عقیدت کے طور پر پھول چڑھائے۔

اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جناب سونووال نے کہا کہ مہاتما گاندھی کے کام اور نظریات نے ہمیشہ ہمیں ایک مضبوط اور طاقتور سماج کی تعمیر کے لیے ترغیب دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باپو نے نہ صرف ہر ہندوستانی کو بلکہ پوری انسانیت کو ایک جامع اور پرامن انسانی سماج کی طرف راغب کیا ہے۔ جناب سونو وال نے  بھارت کی عظیم روح مہاتما گاندھی کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔

******

ش ح۔ش ار۔  ول

Uno-771



(Release ID: 2061261) Visitor Counter : 8


Read this release in: English