کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اگست، 2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا انڈیکس (بیس: 2011-12=100)

Posted On: 30 SEP 2024 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں اگست 2023 کے انڈیکس کے مقابلے اگست 2024 میں 1.8 فیصد (عارضی) کی کمی واقع ہوئی۔ اگست 2024 میں اسٹیل اور کھاد کی پیداوار میں مثبت اضافہ  درج کیا گیا ہے۔ سالانہ اشاریہ جات ، ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو  کی تفصیلات ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہے۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں  یعنی سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کھاد، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات اور اسٹیل کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔

مئی 2024 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کی حتمی شرح نمو 6.9 فیصد ہے۔ اپریل تا اگست 2024-25 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.6 فیصد (عارضی) ہے۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) میں اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 8.1 فیصد کی گراوٹ  درج کی گئی ۔ اس کے مجموعی  انڈیکس میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.5 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 3.4 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے اگست، 2024 میں  3.6 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.6 فیصد اضافہ ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس -پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 1.0 فیصد گراوٹ ہوئی ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 3.2 فیصداضافہ ہوا ۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل - اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے اگست، 2024 میں 4.5 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.3 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ - سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 3.0 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) اگست، 2023 کے مقابلے میں اگست، 2024 میں 5.0 فیصد کی گراوٹ ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے اگست، 2024-25 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جون، 2024، جولائی، 2024 اور اگست، 2024 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی / حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے  بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بتائے گئے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے اخذ کیے گئے ہیں اور تناسب کی بنیاد پر 100 کے برابر  آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں جوڑ دیے گئے ہیں۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیاراسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوائل‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئے اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: ستمبر 2024 کے لیے انڈیکس 30 اکتوبر 2024 بدھ کو جاری کیا جائےگا۔

ضمیمہ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بیس ایئر: 2011-12=100

 

 

ضمیمہ

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24

182.7

77.1

76.8

135.9

129.8

200.4

185.7

198.3

157.8

اپریل سے اگست2023-24

158.8

77.5

75.0

136.0

130.6

193.1

185.4

204.7

155.3

اپریل سے اگست2024-25*

169.1

76.2

76.9

138.2

132.8

207.2

186.7

218.7

162.4

 

 

*عارضی

شرح نمو(سار در سال کی بنیاد پر فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی ترقی

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24

11.8

0.6

6.1

3.6

3.7

12.5

8.9

7.1

7.6

اپریل سے اگست2023-24

11.5

-0.4

3.9

3.7

7.5

16.1

12.9

5.4

8.0

اپریل سے اگست2024-25*

6.5

-1.7

2.6

1.7

1.7

7.3

0.7

6.8

4.6

*عارضی

سال در سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال کے مقابلے میں کیا گیا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بیس ایئر: 2011-12=100

ضمیمہ

 

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

اگست-23

150.3

78.4

80.3

135.4

133.3

198.4

182.0

220.5

158.6

ستمبر-23

147.9

74.9

76.8

126.8

132.3

198.4

166.2

205.9

151.7

اکتوبر-23

172.6

78.4

80.3

128.8

136.4

201.4

181.5

203.8

156.4

نومبر-23

185.7

75.5

77.2

134.5

133.5

192.6

156.5

176.3

150.4

دسمبر-23

204.3

77.4

79.5

145.0

137.5

206.7

191.9

181.6

161.2

جنوری-24

219.6

78.8

79.3

135.9

135.0

217.8

192.2

197.2

165.4

فروری-24

212.1

73.5

74.5

132.5

113.3

202.9

194.3

187.2

157.7

مارچ-24

256.0

78.9

79.3

147.0

116.6

219.8

219.4

204.2

175.0

اپریل-24

173.3

76.3

74.8

137.9

117.8

210.0

192.3

212.0

161.7

مئی-24

184.7

77.9

78.7

141.8

135.9

209.7

190.6

229.3

168.2

جون-24*

186.4

74.4

75.8

134.1

134.0

204.8

198.7

222.8

163.9

جولائی-24*

163.0

76.6

78.0

143.3

138.8

204.0

175.2

220.2

162.6

اگست-24*

138.2

75.7

77.4

134.0

137.5

207.4

176.5

209.4

155.8

 

 

 

*عارضی

شرح ترقی(سال در سال کی بنیاد پر فیصد میں)

شعبہ

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی ترقی

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

اگست-23

17.9

2.2

10.0

9.5

1.8

16.4

19.7

15.3

13.4

ستمبر-23

16.0

-0.4

6.5

5.5

4.2

14.8

4.7

9.9

9.5

اکتوبر-23

18.4

1.3

10.0

4.3

5.3

13.6

16.9

20.4

12.7

نومبر-23

10.9

-0.4

7.5

12.4

3.3

9.7

-4.7

5.8

7.9

دسمبر-23

10.8

-1.0

6.7

4.1

5.9

8.3

3.8

1.2

5.1

جنوری-24

10.6

0.6

5.5

-4.3

-0.6

9.2

4.1

5.7

4.2

فروری-24

11.6

7.9

11.2

2.6

-9.5

9.4

7.8

7.6

7.1

مارچ-24

8.7

2.1

6.3

1.6

-1.3

7.5

10.6

8.6

6.3

اپریل-24

7.5

1.7

8.6

3.9

-0.8

9.8

0.2

10.2

6.9

مئی-24

10.2

-1.1

7.5

0.5

-1.7

8.9

-0.6

13.7

6.9

جون-24*

14.8

-2.6

3.3

-1.5

2.4

6.7

1.9

8.6

5.1

جولائی-24*

6.8

-2.9

-1.3

6.6

5.3

6.4

5.5

7.9

6.1

اگست-24*

-8.1

-3.4

-3.6

-1.0

3.2

4.5

-3.0

-5.0

-1.8

*عارضی

سال در سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال کے مقابلے میں کیا گیا ہے۔

****** 

ش ح ۔  م ش  ۔م ش

U. No.688


(Release ID: 2060604) Visitor Counter : 27


Read this release in: English , Marathi , Manipuri