خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ پوشن ماہ 2024 کے تحت 9.5 کروڑ سے زیادہ غذائیت سے متعلق  مؤثر  سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا

Posted On: 26 SEP 2024 6:24PM by PIB Delhi

راشٹریہ پوشن ماہ 2024 جو پورے ملک میں زور و شور سے جاری ہے، اس نے  آج ایک قابل ذکر سنگ میل طے کیا ہے۔ اس مہم  کے تحت انجام دی گئیں سرگرمیوں کی کل تعداد حیرت انگیز طور پر 9.68 کروڑ ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ سرگرمیاں مؤثر  سرگرمیاں ہیں جو شرکاء کو خوراک اور طرز زندگی میں بہتری کے ذریعے اچھی غذائی عادات پر عمل کرنے کے فوائد سے آگاہ کرتی ہیں۔

پورا ملک اس مہم  میں شامل ہے۔ اب تک یہ سرگرمیاں 763 اضلاع اور 36 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں درج کی گئی ہیں۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001PB8T.jpg

****

  ش ح ۔ اع خ۔ ع ر

U. No. 493


(Release ID: 2059153) Visitor Counter : 31


Read this release in: English , Hindi , Gujarati