قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قانون سازی کے محکمے نے صفائی ستھرائی سے متعلق مہم کے بارے میں بیداری پھیلانے کی غرض سے نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا

Posted On: 24 SEP 2024 8:09PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013IJE.jpghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Q76H.jpg

 

قانون سازی کے محکمے نے سوَچھتا ہی سیوا مہم (ایس ایچ ایس) 2024 کے دوران کی جانے والی مختلف پہل قدمیوں کے ایک حصے کے طور پر صفائی ستھرائی کی مہم کے بارے میں بیداری پھیلانے کی غرض سے نئی دہلی میں واقع شاستری بھون کی عمارتوں میں نکڑ ناٹک کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب جناب آر کے پٹنایک، جوائن سکریٹری / نوڈل افسر، ڈاکٹر کے وی کمار، جوائنٹ سکریٹری اور جناب اُما شنکر ٹھاکر، ڈائرکٹر محکمہ قانون سازی ، اور اسی محکمے  اور قانونی امور کے محکمے کے دیگر افسران عملہ کارکنان/ صفائی ستھرائی کے عملے کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔اس موقع پر نوڈل افسر جناب آرکے پٹنایک اور ڈائرکٹر جناب اُماشنکر ٹھاکر نے مہم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TL4D.jpg

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:398


(Release ID: 2058398) Visitor Counter : 30


Read this release in: English , Hindi