زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
زرعی تحقیق اور تعلیم کا شعبہ۔ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ سوچھتا ہی سیوا۔ 2024 کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کرتی ہے
Posted On:
24 SEP 2024 5:59PM by PIB Delhi
محکمہ زراعتی تحقیق اور تعلیم۔ بھارتی کونسل برائے زراعتی تحقیق بھارت سرکار کی جانب سے چلائے جانے والے سواچھتا ہی سیوا-2024 میں شرکت کے لیے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔ ایک شاندار کمیونٹی روح، تخلیقیت، اور صفائی کے عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، حال ہی میں ملک کے مختلف حصوں میں واقع آئی سی اے آر اداروں میں سواچھتا ہی سیوا کیمپین 2024 کے تحت مختلف سرگرمیاں کامیابی سے انجام دی گئیں۔
فضلہ کو فن میں تبدیل کرنے اور سیلفی پوائنٹ کے ذریعے کمیونٹی پرائیڈ( فخر) کو فروغ دینے کے لیے تخلیقی اقدامات اٹھائے گئے۔ فضلہ کے انتظام کی سہولیات کو بڑھانے اور کمیونٹی کی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے سجاوٹی دیواریں دیکھی گئیں۔
********************
ش ح۔ اس ک- اک م
U No.386
(Release ID: 2058330)
Visitor Counter : 34