خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر مملکت محترمہ ساوتری ٹھاکر نے اندور میں سوپوشن ماہ منانے کیلئے منعقدہ پروگرام میں حصہ لیا
Posted On:
20 SEP 2024 8:47PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر مملکت محترمہ ساوتری ٹھاکر نے مدھیہ پردیش کے اندور میں پوشن ماہ منانے کے لیے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کی۔
اندور 22 ستمبر سے 29 ستمبر 2024 تک سوپوشن ماہ کے ساتھ پوشن ماہ 2024 منا رہا ہے۔
اس موقع پر 1500 سے زائد شرکاء کی ایک انسانی زنجیر بنائی گئی جس میں مقامی کمیونٹیز کے پرجوش تعاون سے پوشن کے بارے میں شعور اجاگر کیا گیا۔
*****
Urdu No . 235
ش ح۔ ف خ
(Release ID: 2057244)
Visitor Counter : 29