وزارت دفاع
روٹین سرویلانس مشن کے دوران ایچ اے ایل ای آر پی اے کی زیر قابو ڈچنگ
Posted On:
18 SEP 2024 8:25PM by PIB Delhi
ہندوستانی بحریہ کے ذریعے لیز پر لیا گیا ہائی الٹی چیوڈ لانگ اینڈیورنس ریموٹلی پائیلٹڈایئر کرافٹ (ایچ اے ایل ای آر پی اے) میں آئی این ایس راجالی ، اراکونم (چنئی کے قریب)سے معمول کے نگرانی مشن کے دوران تقریباً 1400 بجے میں تکنیکی خرابی پیش آئی جسے پرواز کے دوران ٹھیک نہیں کیا جاسکا ۔ ہوائی جہاز کو سمندر کے محفوظ علاقے میں لے جایا گیا اور چنئی کے ساحل سے نزدیک سمندر میں زیر قابو ڈچنگ کی گئی۔ اوریجنل ایکوپمنٹ مینوفیکچرر (او ای ایم) سے تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
***
ش ح ۔م ش ع۔ ع د
U No- 130
(Release ID: 2056542)
Visitor Counter : 30