کابینہ
azadi ka amrit mahotsav

کابینہ نے پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو کو 234 نئے شہروں / قصبوں تک پہنچانے کی منظوری دی


مادری زبان میں مقامی مواد کےفروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا  ہونے کا امکان

نئے علاقوں کا احاطہ کیا گیا ہے، ان میں بہت سے خواہش مند، ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ اور سرحدی علاقے شامل ہیں

Posted On: 28 AUG 2024 3:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو فیز III پالیسی کے تحت 234 نئے شہروں میں 730 چینلوں کے لیے بڑھتی ہوئی ای- نیلامی کے تیسرے بیچ کے انعقاد کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کی تخمینہ محفوظ قیمت784.87 کروڑ روپے ہے۔

شہروں/قصبوں کی ریاستی فہرست اور تازہ نیلامی کے لیے منظور شدہ نجی ایف ایم چینلوں کی تعداد کو ضمیمہ کے طور پر دیا گیا ہے۔

کابینہ نے ایف ایم چینل کی سالانہ لائسنس فیس ( اے ایل ایف) کو گڈس اینڈ سروسز ٹیکس ( جی ایس ٹی) کو چھوڑ کر مجموعی محصول کے4 فیصدکے طور پر چارج کرنے کی تجویز کو بھی منظوری دی۔ یہ 234 نئے شہروں /قصبوں پر لاگو ہوگا۔

234 نئے شہروں/قصبوں میں پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو کا آغاز ان شہروں/قصبوں میں ایف ایم ریڈیو کی دیرینہ مانگ کو پورا کرے گا، جن میں اب بھی نجی ایف ایم ریڈیو نشریات نہیں ہوتی ہیں اور اس سے مادری زبان میں نئے/مقامی مواد  کو نشر کیا جاسکے گا ۔

اس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، مقامی بولی اور ثقافت کو فروغ ملے گا اور ‘ووکل فار لوکل ’ کے اقدامات  کیے جاسکیں گے۔

منظور شدہ شہروں/قصبوں میں سے بہت سے خواہش مند اضلاع اور ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ علاقوں میں ہیں ۔ ان علاقوں میں پرائیویٹ ایف ایم ریڈیو کے قیام سے ان علاقوں میں حکومت کی رسائی مزید مضبوط ہوگی۔

ضمیمہ

 

234 نئے شہروں/قصبوں کی فہرست جہاں 730 چینل شروع کیے جائیں گے

نمبر شمار

شہر/قصبے کا نام

دستیاب چینل

انڈمان و نکوبار

1

پورٹ بلیئر

3

آندھرا پردیش

1

اڈونی

3

2

اننت پورم

3

3

بھیماورم

3

4

چلاکالوری پیٹ

3

5

چیرالا

3

6

چتور

3

7

کُڈپا

3

8

دھرماورم

3

9

ایلورو

3

10

گنٹاکل

3

11

ہندوپور

3

12

کاکی ناڑا

4

13

کُرنول

4

14

مچھلی پٹنم

3

15

مدنا پلّی

3

16

نانڈیا

3

17

نرساراؤ پیٹ

3

18

اونگول

3

19

پرودا تور

3

20

سری کاکولم

3

21

تاڑپتری

3

22

وزیانگرم

3

آسام

1

ڈبروگڑھ

3

2

جورہاٹ

3

3

ناگاؤں(نوگانگ)

3

4

سلچر

3

5

تیزپور

3

6

تن سوکیا

3

بہار

1

آرہ

3

2

اورنگ آباد

3

3

بگہا

3

4

بیگوسرائے

3

5

بیتیا

3

6

بھاگلپور

4

7

بہار شریف

3

8

چھپرا

3

9

دربھنگہ

3

10

گیا

4

11

کشن گنج

3

12

موتیہاری

3

13

مونگیر

3

14

پورنیا

4

15

سہرسہ

3

16

ساسارام

3

17

سیتامڑھی

3

18

سیوان

3

چھتیس گڑھ

1

امبیکاپور

3

2

جگدل پور

3

3

کوربا

3

دمن اور دیو

1

دمن

3

گجرات

1

امریلی

3

2

بھج

3

3

بوٹاڈ

3

4

داہود

3

5

گاندھی دھام

3

6

جیت پور نواگڑھ

3

7

پاٹن

3

8

سریندر نگر دودھریج

3

ہریانہ

1

امبالہ

3

2

بھیوانی

3

3

جند

3

4

کیتھل

3

5

پانی پت

3

6

ریواڑی

3

7

روہتک

3

8

سرسا

3

9

تھانیسر

3

جموں و کشمیر

1

اننت ناگ

3

جھارکھنڈ

1

بوکاروا سٹیل سٹی

3

2

دیوگھر

3

3

دھنباد

4

4

گریڈیہہ

3

5

ہزاری باغ

3

6

میدنی نگر (ڈالٹن گنج )

3

کرناٹک

1

باگل کوٹ

3

2

بیلگام

4

3

بیلاری

4

4

بیدر

3

5

بیجاپور

4

6

چکمگلور

3

7

چتر درگ

3

8

داونگیرے

4

9

گڈگ بیٹی گیری

3

10

ہاسن

3

11

ہاسپیٹ

3

12

کولار

3

13

رائچور

3

14

شیموگہ

4

15

ٹمکور

3

16

اُڈوپی

3

کیرالہ

1

کانین گاڑ (کسارگوڈ)

3

2

پلکڑ

3

لکشدیپ

1

کاوارتی

3

مدھیہ پردیش

1

بیتول

3

2

برہان پور

3

3

چھتر پور

3

4

چھندواڑہ

3

5

دموہ

3

6

گونا

3

7

اٹارسی

3

8

کھنڈوا

3

9

کھرگون

3

10

مندسور

3

11

مروارہ (کٹنی)

3

12

نیمچ

3

13

رتلام

3

14

ریوا

3

15

ساگر

4

16

ستنا

3

17

سیونی

3

18

شیو پوری

3

19

سنگرولی

3

20

ودیشا

3

مہاراشٹر

1

اچلپور

3

2

بارشی

3

3

چندر پور

4

4

گونڈیا

3

5

لاتور

4

6

مالیگاؤں

4

7

نندوربار

3

8

عثمان آباد

3

9

اُڈگیر

3

10

وردہ

3

11

یوتمال

3

منی پور

1

امپھال

4

میگھالیہ

1

جوائی

3

میزورم

1

لنگلی

3

ناگالینڈ

1

دیما پور

3

2

کوہیما

3

3

موکوکچنگ

3

اُڈیشہ

1

بالیشور

3

2

باری پاڑا

3

3

برہم پور

4

4

بھدرک

3

5

پوری

3

6

سنبل پور

3

پنجاب

1

ابوہر

3

2

برنالہ

3

3

بھٹنڈہ

3

4

فیروز پور

3

5

ہوشیارپور

3

6

لدھیانہ

4

7

موگا

3

8

مکتسر

3

9

پٹھان کوٹ

3

راجستھان

1

الور

4

2

بانسواڑہ

3

3

بیور

3

4

بھرت پور

3

5

بھلواڑہ

4

6

چتور گڑھ

3

7

چورو

3

8

دھول پور

3

9

گنگا نگر

3

10

ہنومان گڑھ

3

11

ہنڈون

3

12

جھنجھنو

3

13

مکرانہ

3

14

ناگور

3

15

پالی

3

16

سوائی مادھوپور

3

17

سیکر

3

18

سوجان گڑھ

3

19

ٹونک

3

تمل ناڈو

1

کنور

3

2

ڈنڈیگل

3

3

کرائی کوڈی

3

4

کرور

3

5

ناگرکوئل/ کنیا کماری

3

6

نیویلی

3

7

پڈوکوٹائی

3

8

راج پلایم

3

9

تنجاور

3

10

ترووناّملائی

3

11

وانیامباڈی

3

تلنگانہ

1

عادل آباد

3

2

کریم نگر

3

3

کھمم

3

4

کوٹھا گوڈیم

3

5

محبوب نگر

3

6

منچریل

3

7

نلگنڈہ

3

8

نظام آباد

4

9

راما گنڈم

3

10

سوریا پیٹ

3

تریپورہ

1

بیلونیا

3

اترپردیش

1

اکبر پور

3

2

اعظم گڑھ

3

3

بدایوں

3

4

بہرائچ

3

5

بَلیا

3

6

باندہ

3

7

بستی

3

8

دیوریا

3

9

ایٹہ

3

10

اٹاوہ

3

11

فیض آباد/ ایودھیا

3

12

فرخ آباد کم فتح گڑھ

3

13

فتح پور

3

14

غازی پور

3

15

گونڈا

3

16

ہردوئی

3

17

جونپور

3

18

لکھیم پور

3

19

للت پور

3

20

مین پوری

3

21

متھرا

3

22

موناتھ بھنجن (ضلع مؤ)

3

23

مرزا پور کم وندھیاچل

3

24

مرادآباد

4

25

مظفر نگر

4

26

اورائی

3

27

رائے بریلی

3

28

سہارنپور

4

29

شاہجہاں پور

4

30

شکوہ آباد

3

31

سیتا پور

3

32

سلطان پور

3

اتراکھنڈ

1

ہلدوانی اور کاٹھ گودام

3

2

ہری دوار

3

مغربی بنگال

1

علی پوردوار

3

2

بہرام پور

4

3

بلورگھاٹ

3

4

بنگاؤں

3

5

بانکورہ

3

6

بردھمان

4

7

دارجلنگ

3

8

دھولیاں

3

9

انگلش بازار (مالدہ)

4

10

کھڑگپور

3

11

کرشن نگر

3

12

پرولیا

3

13

رائے گنج

3

234

کل

730

 

****

ش ح۔ا گ۔ن ع

U:10272


(Release ID: 2049458) Visitor Counter : 99