عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ای حکمرانی 2024 کے لیے 16 قومی ایوارڈس 3 اور 4 ستمبر 2024 کو ممبئی، مہاراشٹر میں ای حکمرانی کے موضوع پر منعقد ہونے والی 27 ویں قومی کانفرنس کے دوران دیئے جائیں گے

Posted On: 23 AUG 2024 8:17PM by PIB Delhi

ای۔حکمرانی 2024 پر قومی ایوارڈس فاتحین کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے:

 

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

تنظیم کا نام

پروجیکٹ کے سربراہ کا نام

 

پوشن ٹریکر

خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت

جناب اندیور پانڈے، سابق سکریٹری

 

آئی جی او ٹی

کرم یوگی بھارت

جناب ابھیشک سنگھ، ایڈشنل سکریٹری

 

ایریا آفیسر، ورکسائٹ مانیٹرنگ اینڈ انسپکشن مینجمنٹ سسٹم

دیہی ترقیات کا محکمہ

جناب امت کٹاریا، سابق جوائنٹ سکریٹری، ڈی او آر ڈی

 

شکشا سیتو آکسوم

سمگرا شکشا، آسام

ڈاکٹر اوم پرکاش، مشن ڈائرکٹر

 

راج کسان ساتھی مرحلہ – II

محکمہ برائے اطلاعاتی تکنالوجی اور مواصلات، حکومت راجستھان

جناب اندرجیت سنگھ، کمشنر اور خصوصی سکریٹری

 

اوپن نیٹ ورک فار ڈیجیٹل کامرس (او این ڈی سی)

صنعتی اور داخلی تجارت کے فروغ کا محکمہ

جناب سنجیو، جوائنٹ سکریٹری

 

سینے کے ریڈیوگراف کے لیے ٹیلیراڈیالوجی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال اور سلیکوسس کے مریضوں کو ریلیف کی براہ راست بینک منتقلی کے لیے آٹو منظوری

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ، حکومت راجستھان

ڈاکٹر سمِت شرما، حکومت راجستھان کے سکریٹری

 

جے ایچ اے آر – جل پورٹل

پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کا محکمہ، حکومت جھارکھنڈ

ڈاکٹر منیش رنجن، سابق سکریٹری، حکومت جھارکھنڈ

 

لیب مترا

ضلع انتظامیہ، وارانسی، حکومت اترپردیش

جناب ایس راجا لنگم، ضلع مجسٹریٹ

 

ووکھا ساتھی (بروقت مدد اور انٹرفیس کے لیے اے آئی پر مبنی اسمارٹ تعاون)، واٹس اپ چیٹ بوٹ

ووکھا کی ضلع انتظامیہ ، حکومت ناگالینڈ

جناب اجیت کمار رنجن، ڈپٹی کمشنر

 

اے آئی سے آراستہ اڈاپٹیو ٹریفک کنٹرول سسٹم اور اسمارٹ ہاکنگ سالیوشن

راجکوٹ میونسپل کارپوریشن، حکومت گجرات

جناب دیوانگ پی دیسائی، میونسپل کمشنر

 

پی سی ایم سی اسمارٹ سارتھی پروجیکٹ

پمپری چنچواڑ اسمارٹ سٹی لمیٹڈ، حکومت مہاراشٹر

جناب شیکھر سنگھ، میونسپل کمشنر

 

انڈیا ہائپرٹینشن کنٹرول پہل قدمی

آئی سی ایم آر – نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اپیڈمیولاجی، چنئی

ڈاکٹر گنیش کمار پرشورمن، سائنس داں ’ای‘

 

 

آبی جانوروں کی بیماریوں کے لیے نیشنل سرویلنس پروگرام - آبی جانوروں کی بیماریوں کے انتظام کے نظام میں ای گورننس کا قیام

 

 

 

 

 

انڈین کونسل آف ایگریکلچر ریسرچ (آئی سی اے آر)- نیشنل بیورو آف فش جینیٹک ریسورسز، لکھنو

ڈاکٹر اُتم کمار سرکار، ڈائرکٹر

 

کرناٹک جی آئی ایس

کرناٹک اسٹیٹ ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن سینٹر، حکومت کرناٹک

ڈاکٹر ڈی کے پربھو راج، سابق ڈائرکٹر

 

پولیس اسٹیشن کی فہرست کے پراپرٹی رجسٹروں کو ڈیجیٹل شکل دینے میں بارکوڈ کا استعمال- ای ملکھانا

کمشنریٹ آف پولیس، چندن نگر، حکومت مغربی بنگال

جناب امت پی جوالگی، پولیس کمشنر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

  1. سال 2024 کے لیے، پانچ زمرے ہیں جن کے تحت ای حکمرانی 2024 کے لیے قومی ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ یہ زمرے ہیں (i) گورنمنٹ پروسیس ری انجینئرنگ، (ii) سٹیزن سینٹرک سروسز فراہم کرنے کے لیے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کی ایپلی کیشن، (iii) ای گورننس میں ضلعی سطح کی پہل، (iv) تعلیمی اور تحقیقی اداروں کی جانب سے سٹیزن سینٹرک سروسز پر تحقیق اور (v) سرفہرست تکنیکی حل / اقدامات کی نقل۔
  2. این اے ای جی ایوارڈس 2024 میں (i) ٹرافی ، (ii) سند اور (iii) طلائی تمغہ فاتحین کے لیے 10 روپئے  اور نقرئی تمغہ فاتحین کے لیے 5 لاکھ روپئے کی مالی ترغیب شامل ہے- یہ ایوارڈس پروجیکٹ / پروگرام کی نفاذ کاری یا عوامی فلاح و بہبود کے کسی بھی شعبے میں وسائل کے فاصلوں کو پرکرنے کے لیے بروئے کار لائے جانے والے ضلع/ تنظیم کو تفویض کیے جائیں گے۔
  3. یہ ایوارڈس 3 ستمبر 2024 کو ممبئی میں ای-حکمرانی کے موضوع پر منعقد ہونے والی 27 کانفرنس کے دوران محترم وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ذریعہ تفویض کیے جائیں گے۔

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10175


(Release ID: 2048405)
Read this release in: English , Hindi