سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

استحکام اور انفرااسٹرکچر کی ترقی

Posted On: 08 AUG 2024 12:09PM by PIB Delhi

گزشتہ پانچ سالوں اور رواں سال میں کل 58,635 کلومیٹر قومی شاہراہیں تعمیر کی گئی ہیں۔

وزارت بنیادی طور پر قومی شاہراہوں کی ترقی اور دیکھ بھال کی ذمہ دار ہے۔ پچھلے پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران ملک میں پلوں/سرنگوں کے گرنے کے کچھ واقعات ہوئے ہیں۔ تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

پچھلے پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران دیے گئے پروجیکٹوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ- وار تفصیلات ضمیمہ-II میں دی گئی ہیں۔

اس وقت ملک بھر میں اس وزارت کے 1,379 منصوبے زیر تعمیر ہیں۔

ضمیمہ- 1

ملک میں پچھلے پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران پلوں/سرنگوں کے گرنے کی تفصیلات۔

ضمیمہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

یہ اطلاع نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش  ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 9589



(Release ID: 2043378) Visitor Counter : 18