مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
مرکزی وزیر جناب منوہر لال نے ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ شہری ترقی سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا
Posted On:
07 AUG 2024 9:08PM by PIB Delhi
ہاؤسنگ اور شہری امور اوربجلی کے وزیر جناب منوہر لال نے آج نئی دہلی میں ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ جناب نیفیو ریو کے ساتھ ترقی وفروغ سے متعلق ایک نتیجہ خیز میٹنگ پرتبادلہ خیال کیا۔
بحث میں ناگالینڈ میں شہری بنیادی ڈھانچے اور بجلی کے رابطے کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
مرکزی وزیر جناب منوہر لال نے ناگالینڈ کی ترقی کے لیے وزیر اعلیٰ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
**********
(ش ح ۔ع م ۔ع آ)
U-9521
(Release ID: 2042916)
Visitor Counter : 27