اقلیتی امور کی وزارتت
قومی اقلیتی کمیشن نے سکھ برادری کی خواتین کے ساتھ میٹنگ کی
Posted On:
06 AUG 2024 9:24PM by PIB Delhi
اقلیتوں کے قومی کمیشن میں 6 اگست 2024 کو دہلی کی سکھ برادری کی خواتین کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ شرکاء نے دہلی کے اداروں میں پنجابی زبان کی تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے اور پنجابی ثقافت کے بارے میں بیدای پیدا کرنے سے متعلق پروگراموں سے متعلق مسائل کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پنجابی ثقافت کے فروغ اور سکھ گرووں کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ چیرمین جناب اقبال سنگھ لال پورہ نے تمام گروپوں کے لیے کمیشن کی حمایت کا اظہار کیا تا کہ وہ زبان کے مسئلے کی بہتری کے لیے کام کرسکیں۔
********
ش ح۔ ع م ۔ف ر
(U: 9447)
(Release ID: 2042451)
Visitor Counter : 35