اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سی ایس آر فنڈ

Posted On: 06 AUG 2024 5:24PM by PIB Delhi

اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس اے آئی ایل) کے ذریعہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران سنگھ بھوم پارلیمانی حلقہ (ایس ٹی) کے تحت مغربی سنگھ بھوم ضلع کے علاقے میں شروع کیے گئے سی ایس آر پروجیکٹوں پر کیے گئے اخراجات کی تفصیلات کمپنیز ایکٹ 2013کے شیڈول VII کے تحت تفصیلی سرگرمیوں کے لحاظ سے فراہم کی گئی ہیں:-

 

نمبر شمار

کمپنیز ایکٹ اور قواعد اور شیڈیول- VII کے مطابق ایس اے آئی ایل سی ایس آر پروجیکٹس

مالی برس 2019-20 سے مالی برس 2023-24 کے دوران ایس اے آئی ایل سی ایس آر لاگت

(تقریباً روپئے/کروڑ میں )*

  1.  

تعلیم

18.06

  1.  

حفظانِ صحت

8.02

  1.  

کھیل کود

4.39

  1.  

روزگار بہم رسانی / ہنرمندی ترقیات

2.32

  1.  

صلاحیت سازی (انتظامی اوورہیڈز)

1.52

  1.  

دیہی ترقیات

1.35

  1.  

خواتین کی اختیارکاری

1.01

  1.  

ماحولیاتی پائیداری

0.33

  1.  

سماجی سلامتی (معمر افراد اور پی ڈبلیو ڈیز)

0.21

  1.  

پینے کا پانی

0.15

  1.  

فن و ثقافت

0.12

  1.  

پروجیکٹ کی شناخت

0.10

  1.  

صفائی ستھرائی

0.07

 

میزان

37.65

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* اس میں کمپنیز ایکٹ 2013 کے سیکشن 135(6) کے تحت مطلوب 2022-23 اور 2023-24 میں سی ایس آر غیر خرچ شدہ سی ایس آر کھاتے میں منتقل کیے گئے فنڈس بھی شامل ہیں

یہ اطلاع فولاد اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئی۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9422


(Release ID: 2042269) Visitor Counter : 34


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP