بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اسٹریٹ لائٹنگ کا قومی پروگرام

Posted On: 01 AUG 2024 2:13PM by PIB Delhi

بجلی کے وزیر مملکت  جناب  پد نائک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع  دی کہ اسٹریٹ لائٹنگ نیشنل پروگرام (ایس ایل این پی 5 ) جنوری 2015 کو شروع کیا گیا تھا، تاکہ ملک بھر میں روایتی سٹریٹ لائٹس کو سمارٹ اور توانائی کی بچت والی ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس سے تبدیل کیا جا سکے۔ یہ ایک رضاکارانہ پروگرام ہے جو انرجی ایفیشینسی سروسز لمیٹڈ(ای ای ایس ایل) کے ذریعے لاگو کیا جا رہا ہے، جو کہ مرکزی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز(سی پی یوز) کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے جو بجلی کی وزارت کے تحت خود فنانسنگ موڈ میں ہے۔ تاحال اس پروگرام کو نافذ کرنے کے لیے تمل ناڈو کی ریاستی حکومت سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

30 جون 2024 تک، ای ای ایس ایل نے ملک میں 1,31,10,745 (ضمنی) ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس نصب کی ہیں، جس کے نتیجے میں سالانہ تقریباً 8,806 ملین یونٹس(ایم یو) کی توانائی کی بچت ہوئی ہے۔

وزارت بجلی نے ایس ایل این پی  پروگرام کے لیے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے، کیونکہ یہ پروگرام  ای ای ایس ایل کے ذریعے خود فنانسنگ موڈ میں لاگو کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ

نمبرشمار

ریاست/ مرکزکے زیرانتظام علاقے

نصب شدہ ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹس کی تعداد

1

آندھرا پردیش

29,47,706

2

تلنگانہ

17,07,716

3

تمل ناڈو

7,876

4

پورٹ بلیئر

14,995

5

مہاراشٹر

11,14,328

6

کیرالہ

4,33,979

7

کرناٹک

13,226

8

گوا

2,07,183

9

لکشدیپ

1,000

10

مغربی بنگال

94,198

11

جھارکھنڈ

5,54,091

12

بہار

5,75,922

13

راجستھان

10,73,238

14

گجرات

9,03,519

15

اتر پردیش

12,90,949

16

اتراکھنڈ

1,33,511

17

چھتیس گڑھ

3,81,199

18

اوڈیشہ

3,53,808

19

مدھیہ پردیش

2,95,417

20

دہلی

3,87,896

21

جموں و کشمیر

1,88,860

22

ہماچل پردیش

63,332

23

پنجاب

1,27,267

24

چندی گڑھ

46,496

25

ہریانہ

85,139

26

سکم

1,073

27

تریپورہ

76,426

28

آسام

28,875

29

پانڈیچیری

1,520

 

میزان

1,31,10,745

 

**********

ش ح۔س ب ۔ رض

U:9182

 


(Release ID: 2040558) Visitor Counter : 62