مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

پردھان منتری آواس یوجنا –شہری (پی ایم اے وائی-یو )کے تحت جھگی جھوپڑیوں میں رہنے والے افراد کی باز آبادکاری (آئی ایس ایس آر)

Posted On: 01 AUG 2024 1:24PM by PIB Delhi

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب توکھن ساہو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ‘اراضی’ اور ‘کالونی بنانا’ ریاستی معاملات ہیں۔ لہذا شہریوں کے لیے رہائش سے متعلق اسکیمیں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  (یو ٹیز) کے ذریعہ نافذ کی جاتی ہیں۔ تاہم، ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت (ایم او ایچ یو اے) 25 جون 2015 سے پردھان منتری آواس یوجنا – شہری (پی ایم اے وائی-یو) کے تحت ملک بھر کے شہری علاقوں میں پکے مکان فراہم کرنے کے لیے مرکزی مدد فراہم کرکے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کو پورا کرتی ہے۔ اس اسکیم کو چار عمودی شکلوں یعنی مستفیدین کی قیادت میں تعمیرات (بی ایل سی)، پارٹنرشپ میں سستی ہاؤسنگ (اے ایچ پی)، ان سیٹو سلم ری ڈیولپمنٹ (آئی ایس ایس آر) اور قرض پر مبنی سبسڈی اسکیم (سی ایل ایس ایس) کے ذریعے لاگو کیا گیا ہے۔

پی ایم اے وائی-یو کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی حکومتوں کی طرف سے پیش کردہ پروجیکٹ کی تجاویز کی بنیاد پر، 22جولائی 2024 تک، وزارت کی طرف سے کل 118.64 لاکھ مکانات کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 114.33 لاکھ مکانات کی بنیاد رکھی جاچکی ہےاور جن میں سے 85.04 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں۔ 81.67 لاکھ  مکانات میں لوگ رہ رہے ہیں ۔ باقی مکانات تعمیر کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ پردھان منتری آٍواس یوجنا  شہری(پی ایم اے وائی-یو) کے  اے ایچ پی /آئی ایس ایس آر عمودی کے تحت شہری بنیادی ڈھانچہ فراہم کرکے اور استفادہ کنندگان کو ترجیحی بنیادوں پر الاٹمنٹ کو یقینی بنا کر مکانات کے قبضے کو بہتر بنائیں۔ اے ایچ پی/آئی ایس ایس آر عمودی کے تحت منصوبوں کی تعمیر کی مدت منظوری کی تاریخ سے 12-36 ماہ کے درمیان ہے۔ وزارت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ ماہانہ بنیادوں پر سخت جائزہ لیتی ہے تاکہ بقیہ مکانات کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جا سکے۔ تاہم، اسکیم کے کلاس عمودی کو چھوڑ کر، فنڈنگ ​​پیٹرن اور نفاذ کے طریقہ کار کو تبدیل کیے بغیر منظور شدہ تمام مکانات کو مکمل کرنے کے لیے اسکیم کو 31 دسمبر2024 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

آئی ایس ایس آر کے ساتھ پی ایم اے وائی-یو کے تمام عمودی حصوں کے ساتھ منظور شدہ اور جاری کردہ مرکزی امداد کے ساتھ منظور شدہ، زمینی، مکمل اور زیر قبضہ مکانات کی ریاست وار تفصیلات، اس کے آغاز سے لے کر تامل ناڈو ریاست میں، ضمیمہ I میں ہے۔

مزیدبرآں پی ایم اے وائی-یو کے آئی ایس ایس آر عمودی کے تحت منظور شدہ اور جاری کردہ مرکزی امداد کے ساتھ منظور شدہ، زمینی، مکمل اور زیر قبضہ مکانات کی ریاست وار تفصیلات، اس کے قیام کے بعد سے، بشمول تمل ناڈو ریاست میں، ضمیمہ II میں ہے۔

 ضمیمہ I

پی ایم اے وائی-یو کے تمام عمودی حصوں کے تحت منظور شدہ اور جاری کردہ مرکزی امداد کے ساتھ منظور شدہ، زمینی، مکمل اور زیر قبضہ مکانات کی ریاست وار تفصیلات بشمول ریاست تمل ناڈو میں آئی ایس ایس آر کی تفصیلات:

 

نمبر شمار

 

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے کا نام

 

مکانات کی فزیکل پیش رفت(تعداد)

مرکزی امداد کے سلسلے میں مالی پیش رفت (روپئےکروڑ میں)

 

منظورشدہ

بنیاد

تکمیل شدہ

مکانات جن میں لوگ رہے ہیں ہیں

 

منظورشدہ

جاری کردہ

 

1

ریاستیں

آندھرا پردیش

21,37,028

19,90,937

9,73,837

8,75,913

32,568.27

23,800.26

 

2

بہار

3,14,477

3,05,811

1,47,979

1,47,979

4,950.45

3,368.00

 

3

چھتیس گڑھ

3,02,663

2,89,128

2,38,894

2,16,655

4,810.98

4,088.81

 

4

گوا

3,146

3,146

3,145

3,145

74.76

75.04

 

5

گجرات

10,05,204

9,83,778

9,18,185

8,74,699

21,064.34

19,805.76

 

6

ہریانہ

1,15,034

93,153

68,114

68,114

2,171.64

1,673.50

 

7

ہماچل پردیش

12,758

12,668

10,705

10,653

215.95

202.02

 

8

جھارکھنڈ

2,29,156

2,13,534

1,42,810

1,39,893

3,603.31

2,987.87

 

9

کرناٹک

6,38,121

5,73,160

3,69,449

2,97,655

10,614.43

7,168.29

 

10

کیرالہ

1,67,322

1,47,721

1,23,453

1,23,352

2,781.18

2,293.45

 

11

مدھیہ پردیش

9,61,147

9,49,265

8,01,068

7,89,875

15,930.45

15,284.69

 

12

مہاراشٹر

13,64,923

11,16,949

8,55,339

7,86,399

25,548.21

19,323.37

 

13

اوڈیشہ

2,03,380

1,80,647

1,47,148

1,43,608

3,176.98

2,479.75

 

14

پنجاب

1,32,235

1,16,264

83,894

83,842

2,342.54

1,825.79

 

15

راجستھان

3,19,863

2,64,357

1,91,971

1,84,966

5,891.46

4,693.97

 

16

تمل ناڈو

6,80,347

6,63,430

5,70,294

5,16,225

11,185.30

10,135.67

 

17

تلنگانہ

2,50,084

2,44,219

2,24,659

1,64,862

4,475.66

3,718.27

 

18

اتر پردیش

17,76,823

17,33,051

15,47,101

15,18,668

27,962.68

26,065.17

 

19

اتراکھنڈ

64,391

60,160

34,504

33,560

1,176.51

940.86

 

20

مغربی بنگال

6,68,953

6,12,998

4,00,257

4,00,161

10,773.50

7,675.93

 

جزوی میزان (ریاستیں)

1,13,47,055

1,05,54,376

78,52,806

73,80,224

1,91,318.59

1,57,606.50

 

21

شمال مشرقی ریاستیں

اروناچل پردیش

8,499

8,070

7,753

6,217

182.38

161.18

 

22

آسام

1,76,643

1,60,473

1,02,712

1,02,712

2,674.26

2,065.73

 

23

منی پور

56,037

48,657

14,699

14,699

841.39

471.91

 

24

میگھالیہ

4,758

3,793

1,632

1,632

72.35

43.31

 

25

میزورم

39,605

39,215

11,069

11,069

607.8

447.22

 

26

ناگالینڈ

31,860

31,841

22,850

22,818

503.91

393.41

 

27

سکم

316

316

202

202

6.13

7.09

 

28

تریپورہ

92,854

84,751

74,049

74,049

1,494.35

1,273.47

 

ذیلی میزان (شمال مشرقی ریاستیں)

4,10,572

3,77,116

2,34,966

2,33,398

6,382.57

4,863.31

 

29

مرکز کے زیر انتظام علاقے

انڈمان و نکوبار جزائد

376

376

47

47

5.84

2.93

 

30

چنڈی گڑھ

1,256

1,256

1,256

1,256

28.78

28.78

 

31

دادر و نگرحویلی اور دمن و دیو

9,947

9,947

9,230

7,992

214.4

200.27

 

32

دہلی

29,976

29,976

29,976

29,976

692.53

692.53

 

33

جموں و کشمیر

47,040

42,894

24,244

24,244

724.94

483.48

 

34

لداخ

1,307

1,014

843

843

30.22

24.05

 

35

لکشدیپ

-

-

-

-

-

-

 

36

پڈوچیری

15,995

15,271

9,994

9,994

254.12

223.19

 

ذیلی میزان (مرکز کے زیر انتظام علاقے)

1,05,897

1,00,734

75,590

74,352

1,950.84

1,655.23

 

کل میزان

118.64 Lakh

114.33 Lakh*

85.04

Lakh*

81.67 lakh*

2.00

Lakh Cr.

1.64 Lakh Cr.

 

* مشن کی مدت کے دوران جے ا ین این یو آر ایم کے زمینی (4.01 لاکھ)/ مکمل (3.41 لاکھ)/ مقبوضہ (4.80 لاکھ) مکانات شامل ہیں۔

 

 

ضمیمہ II

پی ایم اے وائی -یو کے آئی ایس ایس آر عمودی کے تحت منظور شدہ اور جاری کردہ مرکزی امداد کے ساتھ منظور شدہ، زمینی، مکمل اور زیر قبضہ مکانات کی ریاست وار تفصیلات، اس کے آغاز سے، بشمول ریاست تمل ناڈو میں:

 

نمبر شمار

 

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے

مکانات کی فزیکل پیش رفت(تعداد)

مرکزی امداد کے سلسلے میں مالی پیش رفت (روپئےکروڑ میں)

 

منظورشدہ

بنیاد

تکمیل شدہ

مکانات جن میں لوگ رہے ہیں ہیں

 

منظورشدہ

جاری کردہ

 

1

ریاستیں

آندھرا پردیش

1,617

1,617

212

82

41.26

32.87

 

2

بہار

6,502

6,502

5,465

5,465

179.43

161.70

 

3

چھتیس گڑھ

300

300

300

300

6.09

13.54

 

4

گوا

-

-

-

-

-

-

 

5

گجرات

61,794

54,194

34,965

30,701

725.80

373.05

 

6

ہریانہ

2,452

2,085

1,802

1,802

153.26

119.28

 

7

ہماچل پردیش

64

64

64

12

5.89

9.21

 

8

جھارکھنڈ

2,986

2,986

2,846

2,762

73.78

73.40

 

9

کرناٹک

22,203

22,203

20,980

19,443

611.04

540.35

 

10

کیرالہ

1,183

1,183

731

731

35.84

37.43

 

11

مدھیہ پردیش

7,562

7,562

6,940

6,297

214.55

183.92

 

12

مہاراشٹر

1,44,820

85,660

52,538

11,225

1,448.20

-

 

13

اوڈیشہ

8,897

8,497

5,976

3,810

183.88

170.88

 

14

پنجاب

1,025

-

-

-

10.25

7.88

 

15

راجستھان

14,492

14,492

12,921

12,149

239.48

225.14

 

16

تمل ناڈو

4,763

4,763

4,763

4,763

132.14

123.70

 

17

تلنگانہ

256

256

256

256

4.75

62.38

 

18

اتر پردیش

5,490

5,490

5,439

5,375

190.67

172.07

 

19

اتراکھنڈ

2,536

2,536

2,270

2,270

104.30

107.48

 

20

مغربی بنگال

442

442

192

192

14.08

11.58

 

ذیلی میزان (ریاستیں):۔

2,89,384

2,20,832

1,58,660

1,07,635

4,374.69

2,425.86

 

21

شمال مشرقی ریاستیں

اروناچل پردیش

1,536

1,536

1,536

-

77.39

77.39

 

22

آسام

108

64

-

-

1.08

-

 

23

منی پور

-

-

-

-

-

-

 

24

میگھالیہ

-

-

-

-

-

-

 

25

میزورم

142

142

142

142

9.49

9.30

 

26

ناگالینڈ

1,054

1,054

702

670

41.68

41.67

 

27

سکم

-

-

-

-

-

-

 

28

تریپورہ

3,005

3,005

1,929

1,929

77.92

59.94

 

ذیلی میزان (شمال مشرقی ریاستیں)

5,845

5,801

4,309

2,741

207.56

188.30

 

29

مرکز کے زیر انتظام علاقے

انڈمان ونکوبارجزائر

-

-

-

-

-

-

 

30

چندی گڑھ

-

-

-

-

-

-

 

31

دمن و دیو  اوردادر و نگرحویلی

-

-

-

-

-

-

 

32

دہلی

-

-

-

-

-

-

 

33

جموں و کشمیر

-

-

-

-

-

-

 

34

لداخ

369

77

62

62

15.98

11.56

 

35

لکشدیپ

-

-

-

-

-

-

 

36

پڈوچیری

-

-

-

-

-

-

 

ذیلی میزان (مرکز کے زیرانتظام علاقے)

369

77

62

62

15.98

11.56

 

کل میزان

2,95,598

2,26,710

1,63,031

1,10,438

4,598.23

2,625.72

 

 

********

ش ح۔م ع۔ف ر

 (U: 9132)



(Release ID: 2040277) Visitor Counter : 29