امور داخلہ کی وزارت

سرحدی حفاظتی  فورس میں اسامیاں

Posted On: 31 JUL 2024 4:40PM by PIB Delhi

01.07.2024 کو سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) میں خالی اسامیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:۔

Particular

Vacancy

Gazetted Officers (GOs) (Group ‘A’)

387

Subordinate Officers (SOs) (Group ‘B’)

1,816

Other Ranks (ORs) (Group ‘C’)

7,942

Total

10,145

پچھلے پانچ سالوں میں بی ایس ایف میں نكالی جانے والی  نئی پوسٹوں کی تعداد 7,372 ہے۔ سالانہ تفصیلات حسب ذیل ہیں:-

Year

No. of New Posts Created

2020

Nil

2021

108

2022

Nil

2023

54

2024

7,210

Total

7,372

مزید یہ کہ گزشتہ پانچ سالوں میں بی ایس ایف میں 54,760 اہلکاروں کو بھرتی کیا گیا ہے۔

پوسٹوں نكالنا اور کیڈر کی تنظیم نو فورس کی آپریشنل ضرورت کی بنیاد پر ایک جاری عمل ہے۔ 01.07.2024 کو بی ایس ایف کی طاقت درج ذیل ہے۔

Particular

GOs

SOs

ORs

Total

Sanctioned Strength

5,532

38,344

2,21,932

2,65,808

Posted Strength

5,145

36,528

2,13,990

2,55,663

Vacancy

387

1,816

7,942

10,145

حکومت نے بی ایس ایف میں کانسٹیبل (جی ڈی) کے عہدہ پر سابق اگنی ویروں کی بھرتی کے لیے خصوصی انتظام کیا ہے جیسا کہ بھرتی کے قواعد میں جنرل ڈیوٹی کیڈر (نان گزیٹیڈ) جی ایس آر 174 (ای) مورخہ 06.03.2023کے ذریعے  نوٹیفائی كیا گیا ہے۔

  1۔10 فیصد اسامیاں سابق اگنی ویروں کے لیے مختص ہوں گی۔

  2۔  سابق اگنی ویروں کے امیدواروں کے لیے عمر کی بالائی حد تین (03) سال تک كی نرمی ہوگی۔ علاوہ ازیں اگنی پتھ اسکیم کے پہلے بیچ کے امیدواروں کو مقررہ اوپری عمر کی حد سے زیادہ عمر میں پانچ (05) سال کی چھوٹ دی جائے گی۔

  3۔ سابق اگنی ویروں کو فزیکل ایفیشنسی ٹیسٹ  سے مستثنیٰ کیا جائے گا۔

 یہ اطلاع  امورِ داخلہ  کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

******

U.No:9090

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 2039901) Visitor Counter : 49


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP