وزارات ثقافت
آثار قدیمہ کے ڈھانچوں کا تحفظ
Posted On:
29 JUL 2024 3:58PM by PIB Delhi
قطب مینار کے احاطے میں واقع آثار قدیمہ کے ڈھانچے کے تحفظ اور حفاظت کا کام وسائل کی ضرورت اور دستیابی کے مطابق کیا جاتا ہے۔
قطب مینار کے احاطے میں پچھلے تین سالوں کے دوران کئے گئے تحفظ اور دیکھ بھال کے کاموں کی تفصیلات ضمیمہI کے طور پر منسلک ہیں۔
یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
ضمیمہI
(رقم لاکھ روپے میں)
نمبر شمار
|
کام کا نام
|
اخراجات
2021-22
|
اخراجات
2022-23
|
اخراجات
2023-24
|
کل
اخراجات
|
-
|
قطب مینار احاطہ کی مغربی باؤنڈری وال کی گری ہوئی پوزیشن کی بحالی
|
8.94
|
10.47
|
کچھ نہیں
|
19.41
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں کنوؤں کا تحفظ
|
1.47
|
7.55
|
کچھ نہیں
|
9.02
|
-
|
کپولا کا تحفظ اور قطب مینار احاطہ میں سن ڈائل ایریا کے ارد گرد راستے بنانا
|
1.96
|
7.97
|
کچھ نہیں
|
9.93
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں مغربی جانب قدیم ٹینک کا تحفظ
|
کچھ نہیں
|
2.19
|
4.57
|
6.76
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں لوہے کے ستون کے سامنے قوت الاسلام مسجد محراب کا تحفظ
|
کچھ نہیں
|
کچھ نہیں
|
16.29
|
16.29
|
-
|
عالمی ثقافتی ورثہ کی جگہ قطب مینار کے نشانات کی فراہمی اور درستگی
|
15.81
|
کچھ نہیں
|
کچھ نہیں
|
15.81
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں پرانے ٹوائلٹ بلاک (مرد اور خواتین) کی مرمت اور اپ گریڈیشن
|
کچھ نہیں
|
13.54
|
کچھ نہیں
|
13.54
|
-
|
قطب مینار احاطہ ، مہرولی میں موجودہ پرت پر بٹومینس سڑک فراہم کرنا اور بچھانا
|
کچھ نہیں
|
کچھ نہیں
|
13.61
|
13.61
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں التمش کے مقبرے کے قریب ریمپ اور صفائی کا ملبہ فراہم کرنا
|
کچھ نہیں
|
6.32
|
کچھ نہیں
|
6.32
|
-
|
قطب مینار احاطہ میں سیاحوں کے لیے دوستانہ لکڑی کا راستہ فراہم کرنا اور ٹھیک کرنا
|
16.04
|
1.92
|
کچھ نہیں
|
17.96
|
-
|
قطب کمپلیکس، مہرولی، دہلی کے چاروں طرف کنسرٹینا وائر کے ساتھ وائی ایم ایس پوسٹ فراہم کرنا اور ٹھیک کرنا
|
11.56
|
13.14
|
کچھ نہیں
|
24.70
|
***********
ش ح ۔ ش ت - م ش
U. No.8932
(Release ID: 2038703)