قبائیلی امور کی وزارت

قبائلی  کاروباری

Posted On: 25 JUL 2024 3:04PM by PIB Delhi

کارپوریٹ امور کی وزارت سے موصولہ اطلاع کے مطابق، قبائلی کاروباریوں کے ذریعہ چلائی جانے والی رجسٹرڈ کمپنیوں کے اعداد و شمار  مرتب نہیں کئے جاتے ۔ تاہم،  بہت چھوٹی ، چھوٹی اور  اوسط درجے  کی صنعتوں  (ایم ایس ایم ایز ) کی وزارت سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، یکم جولائی ، 2020 ء  سے 22 جولائی ، 2024 ء  تک اُدیم پورٹل اور اُدیم اسسٹ پلیٹ فارم (یو اے پی ) پر رجسٹرڈ     47504845 ایم ایس ایم ایز میں سے  1543418 ایم ایس ایم ایز کی ملکیت  درج فہرست قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد کی  ہے ۔

یہ  معلومات  قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت  جناب درگا داس یوکی نے آج لوک سبھا میں سوالوں کے تحریری جواب میں  فراہم کیں ۔

 

 ش ح۔     و ا ۔   ع ا

U.No. 8718



(Release ID: 2036868) Visitor Counter : 12


Read this release in: English , Tamil , Hindi