سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

این ایچ اے آئی پرقرض

Posted On: 25 JUL 2024 12:20PM by PIB Delhi

این ایچ اے آئی کو کسی مالی بحران کا سامنا نہیں ہے جو اس حقیقت سے ظاہر ہے کہ این ایچ اے آئی کے پاس پہلے سے ادا شدہ بینک قرض ہے جو کہ آئی این وی آئی ٹی مونیٹائزیشن کے توسط سے 15,700 کروڑروپے کا ہے: پچھلے مالی سال میں 6,350 کروڑ روپے اور جولائی-2024 میں 9,350 کروڑ روپے۔

(بی) پچھلے 10 سالوں کے دوران جمع کیے گئے اور بقایا فنڈز کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

(کروڑ روپے میں)

سال

سال وار اکٹھا کی گئی رقم

مجموعی بقایہ

اوپننگ بیلنس

 

23,355.66

2014-15

3,343.40

24,187.54

2015-16

23,281.17

44,566.66

2016-17

33,117.74

74,742.33

2017-18

50,532.41

1,21,931.34

2018-19

61,216.75

1,78,866.92

2019-20

74,986.81

2,48,280.99

2020-21

65,079.91

3,06,703.49

2021-22

65,149.16

3,48,522.15

2022-23

797.58

3,42,801.87

2023-24

-

3,35,173.38

حکومت ہند نے 2017 میں بھارت مالا پری یوجنا کے نفاذ کو تفویض کرکے این ایچ اے آئی کے مینڈیٹ میں اضافہ کیا۔ اسکیم کو نافذ کرنے کے لئے، این ایچ اے آئی نے حکومت کی طرف سے منظور شدہ آئی ای بی آر کے مطابق قرضہ اٹھایا۔ مرکزی بجٹ میں این ایچ اے آئی نے ٹول ریونیو کی بہتر آمد اور اثاثہ مونیٹائزیشن کے ذریعے اپنے قرض کو پورا کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔آئی این وی آئی ٹی موڈ کے ذریعے اکٹھی کی گئی رقم صرف قرض کی ادائیگی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

حکومت ہند نے مالی سال 24-2023 سے این ایچ اے آئی کو فنڈز اکٹھا کرنے کا اختیار نہیں دیا ہے۔ اس طرح قرضوں میں کمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

یہ جانکاری سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں کے مرکزی  وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

 

********

ش ح۔م م۔ع ن

 (U: 8702)



(Release ID: 2036695) Visitor Counter : 9


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil