شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ایم پی ایل اے ڈی فنڈز

Posted On: 24 JUL 2024 2:47PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ  وزارت کو، ممبران پارلیمنٹ لوکل ایریا ڈیولپمنٹ اسکیم (ایم  پی ایل اے ڈی ایس) کے بارے میں مختلف متعلقین  سے باقاعدگی سے تجاویز موصول  ہوئی ہیں ، جن میں  ایم اپی ایل اے ڈی ایس فنڈز میں اضافہ کرنے کی تجاویز شامل ہیں، جن کا مناسب عمل کے مطابق جائزہ لیا  گیا ہے۔

اٹھارہویں لوک سبھا میں مغربی بنگال کے ممبران پارلیمنٹ کو ایم پی ایل اے ڈی ایس  فنڈ کے تحت جاری کردہ آتھرائیزیشن کی تفصیلات  درج ذیل  ضمیمہ  (ضمیمہ -1) میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ-I

جدول: 18ویں لوک سبھا میں مغربی بنگال کے ممبران پارلیمنٹ کو ایم پی ایل اے ڈی ایس فنڈ کے تحت جاری کردہ آتھرائیزیشن کی تفصیلات

روپے کروڑ میں

نمبر شمار

معزز ممبر پارلیمنٹ کا نام  ( جناب/محترمہ/ ڈاکٹر/ پروفیسر/ وکیل)

حلقہ

 کل مختص حد

1

منوج ٹگا

علی پور دوار(ایس ٹی)

5.00

2

بیگ میتالی

آرام باغ (ایس سی)

5.00

3

پٹھان یوسف

بہرام پور

5.00

4

اروپ چکرورتی

بنکورہ

5.00

5

شرمیلا سرکار

بردھمان پوربا(ایس سی)

5.00

6

پارتھا بھومک

بیرک پور

5.00

7

ایس کے نورالاسلام

بصیرہاٹ

5.00

8

سیانی گھوش

جادھو پور

5.00

9

ادھیکاری سومیندو

کنتھی

5.00

10

بپی ہلدار

متھراپور ( ایس سی)

5.00

11

جون ملیحہ

میدنی پور

5.00

12

کارتک چندر پال

رائے گنج

5.00

13

ابھیجیت گنگوپادھیائے

تملوک

5.00

14

جگدیش چندر برما بسونیا

کوچ بہار( ایس سی)

5.00

15

کالیپادسرین

جھارگرام(ایس ٹی)

5.00

16

عیسیٰ خان چوہدری

مالدہا دکشن

5.00

17

آزاد کیرتی جھا

بردھمان-درگاپور

5.00

18

شتروگھن سنہا

آسنسول

5.00

19

سکانتا مجومدار

بلورگھاٹ

5.00

20

شانتنو ٹھاکر

بنگاؤں( ایس سی)

5.00

21

کاکولی گھوش دستیدار

باراسات

5.00

22

ستابدی رائے (بنرجی)

بیر بھوم

5.00

23

سومترا خان

بشنو پور(ایس سی)

5.00

24

اسیت کمار مل

بولپور( ایس سی)

5.00

25

راجو بستا

دارجیلنگ

5.00

26

دیپک (دیو) ادھیکاری

گھٹل

5.00

27

پرسون بنرجی

ہاوڑہ

5.00

28

جینتا کمار رائے

جلپائی گوڑی(ایس سی)

5.00

29

خلیل الرحمان

جنگی پور

5.00

30

پرتیما مونڈل

جوئے نگر(ایس سی)

5.00

31

مالا رائے

کولکاتا دکشن

5.00

32

مہوا موئترا

کرشن نگر

5.00

33

کھگن مرمو

مالدہ اتر

5.00

34

جیوترمے سنگھ مہتو

پرولیا

5.00

35

جگن ناتھ سرکار

راناگھاٹ (ایس سی)

5.00

36

سدیپ بندیوپادھیائے

کولکتا اتر

5.00

37

محترمہ ساجدہ احمد

البیریا

5.00

38

ابو طاہر خان

مرشدآباد

5.00

39

سوگتا رے

ڈم ڈم

5.00

40

کلیان بنرجی

سریرام پور

5.00

41

ابھیشیک بنرجی

ڈائمنڈ ہاربر

5.00

42

رچنا بنرج۔

ہگلی

5.00

************

 

U.No:8642

ش ح۔ اگ۔ق ر



(Release ID: 2036375) Visitor Counter : 6


Read this release in: English , Hindi , Tamil