یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سی بی آئی (ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ آف پولیس) محدود محکمہ جاتی مقابلہ جاتی امتحان 2023 کے حتمی نتیجے کا اعلان

Posted On: 19 JUL 2024 8:52PM by PIB Delhi

سی بی آئی  ( ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ آف پولیس محدود محکمہ جاتی مقابلہ جاتی امتحان 2023 کے تحریری حصے کے نتیجے پر مبنی ، جو سولہ اور سترہ مارچ 2024 کو ہوا تھا اور آٹھ جولائی 2024 سے گیارہ جولائی 2024 تک ہوئے انٹرویو اور پرسنلٹی ٹسٹ کی بنیاد پر میرٹ کے حساب  سے درج ذیل فہرست میں ان امیدواروں کے نام درج ہیں، جنہیں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدوں پر مقرر کرنے کی سفارش کی گءی ہے۔ یہ امتحان یونین پبلک سروس کمیشن نے کرائے تھے۔

2. مختلف زمروں میں تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد حسب ذیل ہے:

جنرل

ایس سی

ایس ٹی

کل

18

03

02

23

 

3.مندرجہ ذاتوں اور قبائل سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سمیت تمام امیدواروں کا حتمی سلیکشن عملے اور تربیت کے محکمے کی مندرج گائڈ لائن کے تحت کیا جائے گا۔

4. تقرریاں امتحان کے موجودہ قاعدوں اور ضابطوں پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کی جائیں گی اور آسامیوں کی تعداد کے اعتبار سے ہوں گی۔ حکومت کی جانب سےآسامیوں کی اعلان شدہ تعداد اس طرح ہے۔

جنرل

ایس سی

ایس ٹی

کل

18

03

02

23

5.یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس کے اندر ایک میددگار کاؤنٹر قائم کیاگیا ہے۔ امیدوار کام کے دنوں میں صبح دس بجے سے شام پانچ بجے کے درمیان اپنے امتحان یا بھرتی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں یا ٹیلی فون نمبر       

011-23385271

یا

23381125

پر جانکاری لے سکتے ہیں۔ نتائج کمیشن  کے ویب سائٹ

www.upsc.gov.in.

پر بھی دستیاب ہوں گے۔ تاہم امیدواروں کے حاصل شدہ نمبر نتیجوں کے اعلان کے بعد پندرہ دن کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرا دیئے جائیں گے۔

Click here to see Result

***

ش ح۔ ع س۔ ک



(Release ID: 2034627) Visitor Counter : 11


Read this release in: English , Hindi , Tamil