صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ممتاز خدمات ایوارڈس تفویض کیے
Posted On:
19 JUL 2024 8:15PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 جولائی 2024) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزازات تفویض کرنے کی تقریب – 2024 (مرحلہ - 2) کے دوران ممتاز خدمات ایوارڈس پیش کیے۔
دفاعی اعزازات تقریب 2024 ملاحظہ کرنے کے لیے برائے مہربانی یہاں کلک کریں
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8473
(Release ID: 2034513)
Visitor Counter : 51