قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
Posted On:
19 JUL 2024 2:54PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے درج ذیل ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کی ہے:-
نمبر شمار
|
مقرر کردہ ججوں کے نام
(جناب جسٹس)
|
تفصیلات
|
1.
|
ین شیوراج گوپی چند کھوبراگڈے،
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
بمبئی ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری
|
2.
|
مہندرا وادھومل چند وانی
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
3.
|
ابھے سوپن راؤ واگھ واسے
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
4.
|
رویندرا مدھو سودن جوشی
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
5.
|
سنتوش گووند راؤ چپل گاؤنکر
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
6.
|
ملند منوہر ستھائے
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
7.
|
ڈاکٹر نیلا کیدار گوکھلے
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
8.
|
گریش کٹھپالیا
ایڈیشنل جج، دہلی ہائی کورٹ
|
دہلی ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری
|
9.
|
منوج جین
ایڈیشنل جج، دہلی ہائی کورٹ
|
10.
|
دھرمیش شرما
ایڈیشنل جج، دہلی ہائی کورٹ
|
11.
|
سنجے آنند راؤ دیشمکھ
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
بامبے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر 07.10.2024 سے ایک سال کی نئی مدت کے لیے تقرری۔
|
12.
|
محترمہ جسٹس وروشالی وجے جوشی
ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
******
ش ح۔ ا گ۔ م ر
(U: 8445)
(Release ID: 2034342)
Visitor Counter : 80