وزارت دفاع

دفاعی عہدے عطا کرنے کی تقریب (مرحلہ-1)


صدر جمہوریہ نے 36 بہادری ایوارڈ عطا کیے - 10 کیرتی چکر (سات بعد از مرگ) اور 26 شوریہ چکر (سات بعد از مرگ)

Posted On: 05 JUL 2024 6:45PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں 05 جولائی 2024 کو راشٹرپتی بھون میں دفاعی عہدے عطا کرنے کی تقریب (مرحلہ-1) کے دوران مسلح افواج، مرکزی مسلح پولیس فورسز اور ریاستی/مرکز زیر انتظام پولیس کے اہلکاروں کو 10 کیرتی چکر (سات بعد از مرگ) اور 26 شوریہ چکر (سات بعد از مرگ) عطا کیے۔ یہ ایوارڈ نمایاں بہادری، بے مثال جرأت اور فرض کے تئیں انتہائی لگن کا مظاہرہ کرنے کے لیے دیے گئے۔ پیشکش کی ترتیب کے مطابق ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے:

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

05-07-2024

U: 8105



(Release ID: 2031123) Visitor Counter : 7


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil