وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے تقریبات کا اکیس جون کو اہتمام

Posted On: 21 JUN 2024 5:49PM by PIB Delhi

دسویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات ہیڈکوارٹر ڈبلیو اے سی میں اکیس جون 2024 کو منائی گئیں جن کا بنیادی موضوع تھا، یوگام اپنے اور معاشرے کے لئے۔ وایو یودھاؤں اور ان کے خاندان والوں نے یوگا کیا۔ ائیرویریرز نے یوگا انسٹرکٹروں کے طورپر اجتماعی یوگا کا نظم کیا۔

محترمہ پرگما گپتا۔ یوگا انسٹرکٹر نے یوگا کی اہمیت اور صحت پر اس کے مثبت اثرات کے بارے میں بتایا۔ پروگرام میں مختلف یوگا کریاؤں، مراقبے کی مشقوں ، سنکلپ، دعاؤں اور اجتماعی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔ اسٹیشن عملے کی جانب سے بھرپور شرکت نے اس پروگرام کو زبردست کامیابی سے ہمکنار کیا۔

*****

 

U.No:7705

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 2027751)
Read this release in: English , Hindi